میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
Rana sb has established credibility and files should not be used for blackmailing. Its not Rana's job to defend rather its party's job to defend any matter as per party policy. Englad's referendum pushed them out of European Union but now they want to go back....
Could the minister be Rana Sanaullah who had been kidnapped by agencies in false drug case which later official confessed to. Had shaved off hair of former Interior minister.
Do not think @MohsinnaqviC42 can touch him.
🚨"یہ فورم باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تشکیل دیا گیا تھا، جس میں ایسے افراد کو شامل کیا گیا جو محسن نقوی اور اسٹیبلشمنٹ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے تمام شرکاء پر تنقید نہیں کی، تاہم بعض افراد کے حوالے سے اپنے تحفظات ضرور ظاہر کیے۔
بظاہر صوبوں کے معاملے پر بحث شروع کرنے کا منصوبہ محسن نقوی اور ان کے قریبی ساتھیوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بنایا تھا۔"
نجم سیٹھی
@najamsethi@SyedaAyeshaNaz1
@ShamaJunejo This is brilliant . They should not allow such fake polling. Otherwise all amendments will go through referendum and no need to have senate or NA
Yes
آج کے بعد نئے صوبوں کا آئیڈیا ٹھنڈا پڑ جائے گا۔
یہ آئیڈیا execute نہیں ہوسکتا۔
اگر آپ devolution چاہتے ہیں تو جنرل مشرف کے بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے والے فارمولے پر کام کریں
نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی جب میئر کے پاس اختیارات ہونگے۔
باجوہ آمریت کے وقت رانا ثنااللہ کے الفاظ یہ تھے 🔥
ہم تو اذیتوں کے عادی ہو چکے ہیں ہمیں تو فرش پر سکون کی نیند آ جاتی ہے
ہم کمزور ہو جائیں ہم خوفزدہ ہو جائیں ایسا نہیں ہوگا
اس شیر پنجاب کو لگڑ بگڑ ٹاوٹس آج للکارتے پھرتے ہیں 😆😆
رانا ثناء اللہ اور محسن نقوی والا معاملہ اب ٹھنڈا ہو گا رانا ثناءاللہ کی جانب سے کوئی جواب نہیں آئے گا، وہ جانتے ہیں کہ ریفرنڈم فیل ہو گا، ریفرنڈم کے لیے لوگوں کو نکالنا پڑتا ہے، پیپلزپارٹی ، ن لیگ یہ جماعتیں تو لوگوں کو نہیں نکالیں گی، لوگ خو�� ہی نکلیں گے اور No کریں گے،نجم سیٹھی
You have to be careful, this is very dangerous route you know
محسن نقوی کے پیھچے عاصم منیر ہے جو اسے بچا سکتا ہے
مسلہ یہ ہے کہ رانا ثنااللہ کو بچانے والے صف اول کے لوگوں میں شھباز صاحب ہیں - اور شھباز صاحب تو اپنی دھوتی نہں اٹھا سکتے وہ ثنااالہ کو کیا بچائیں گے
پرویز رشید صاحب بھی کسی زمانے میں بھلی چڑھا دئیے گیے تھے
#stay_strong_Rana
@KhawajaMAsif may be a plan to mobilize their voters. Then coming in prime time same day ARY, Geo... I think PPP has awakened their voters and doing the rest behind the curtain for min impact. However N must not wait for Chachu who never went airport. Its a trap and N must not compromise
میں نے 14 ستمبر کو محسن بیگ صاحب کی یہ ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔ اور میں آج بھی یہی سمجھتا ہوں یہ چند میڈیا مالکان اور چند کونے میں بٹھائے گئے سیاستدانوں کا کھیل ہے جس کا شکار وزیراعظم اور پیپلزپارٹی اتحاد ہوگئے۔ ابھی بھی وقت ہے خدارا ریفرنڈم اور صوبوں کی تقسیم کا بیانیہ بنانے والوں کی تحقیقات کی جائیں۔
@MaryamNSharif U will keep making them look good for the public but someone keeps redefining new lines for provinces. Hope PMLN will make their followers aware like PPP played and took prime time for their followers.
”جب آپ مجھے سندھ طاس معاہدے پر بات کرنے کیلئے بلائیں گے تو اس پر بھی ضرور بات ہوگی۔ فی الحال آپ نے مجھے تہذیب و تمدن پر گفتگو کیلئے بلایا ہے، اس پر میں پہلے ہی بات کر چکا ہوں۔
میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ میرے میزبان ہیں۔ آپ سو مرتبہ سوال پوچھ چکے ہیں اور میں جواب دے چکا ہوں۔ پانچ سو مرتبہ بھی پوچھیں گے تو میرا جواب وہی رہے گا۔“
وفاقی وزیر مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کے سوالات پر جواب، نئی دہلی۔