I know I have to go tomorrow.
It will take twelve maunds of wood.
That wood is my own — I have collected and kept it carefully.
It is dry. Burn only that.
Never use wet wood.
Otherwise smoke will rise
"If we still talk to Sohail Afridi, a way forward can be found.
It is wrong to think that Sohail Afridi is just an emotional young man. He knows that he can be disqualified or even arrested, but there is immense public pressure on him."
• Senior Journalist Hamid Mir
قرضوں میں جکڑے غریب ملک میں فلائی اوور کی افتتاحی تقریب، شرجیل میمن اور دیگر وزراء کی گاڑیوں کے لیے ریڈ کارپٹ استقبال!
ان لوگوں کو شرم نہیں آتی؟
عوامی مال کا بے دریغ استعمال!
عوام مہنگائی جیسی لعنت سے لڑ رہی ہے، اور حکمران شاہانہ پروٹوکول میں مصروف ہیں۔
27 ستمبر کے عوامی احتجاج کا خوف
علیمہ خان اور پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوریت، آزادیِ اظہارِ رائے اور پُرامن سیاسی سرگرمیوں کے حق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ یہ گرفتاریاں موجودہ نام نہاد جمہوریت کے منہ پر ایک کرارا طمانچہ ہیں۔
ایک قوم جو سوال کرنا بھول جائے، اس کا مستقبل کیا ہوگا؟
پاکستان آج ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں عوام کے سامنے سیاسی کشمکش، معاشی دباؤ، اداروں پر اعتماد کے سوالات اور آئین و قانون کی بالادستی سے متعلق مسلسل بحث موجود ہے۔