ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھایئں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے کہہ دیا,
بلکل مجھے MBS کہہ رہا ہے, ایران پر حملے جاری رکھو!!
سعودی عرب, امارات ہمارے ساتھ ہے اس لڑائی میں!
ہن آرام اے؟ منافقو!
غزہ کے لیے امدادی کشتیوں نے پوری دنیا میں فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دنیا کو جگا دیا ہے ہر ملک ہر شہر ہر براعظم پر لوگ اسرائیل کے خلاف نکل رہے ہیں
دنیا میں کسی ایک مسلہ پر ایسی یکہجہتئ آپ نے کبھی نہی دیکھی ہو گی
غزہ کے لئے آواز اٹھاتے رہیں
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
On Imran Khan's 73rd birthday, the International Human Rights Foundation (IHRF) calls for his freedom and an end to his persecution by the military-led regime in Pakistan.
#HappyBirthdayImranKhan
One of the game's all-round greats, he averaged 40.06 with the bat and 22.22 with the ball from his seventh to his 87th Test.
The finest cricketer from Pakistan, he led them to World Cup glory in 1992.
#OnThisDay The legendary Imran Khan turns 73
دنیا کا کوئی میڈیا یہ نہیں دکھا رہا اپ کو دکھانا ہے 50 ممالک کے لوگ اپنے کشتیوں میں غذا کے بچوں کے لیے کھانا اور ان کے لیے جینیے امید لے کے جا رہے ہیں 😭�
میاں اسلم اقبال کی تین سال پرانی وڈیو یہ پٹواریوں لفافوں ٹاؤٹس کو تھپڑ ہے جو کہتے ہیں علیم خان کو عمران خان نے اجازت دی
علیم خان بھی مجرم اجازت دینے والے بھی مجرم