ہنزہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی سیاسی بے وفائی پر ہم اپنے تمام ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنان سے دلی معذرت خواہ ہیں۔ عوام نے جس اعتماد اور امید کے ساتھ ووٹ دیا، اس اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے کارکنان اور ووٹرز کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس سیاسی دھوکے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
@enkidureborn کے پی حکومت صرف ایک ہفتے کے لیے اپنا بجٹ روک دیتی تو یہ لوگ عمران خان سے ملاقات بھی کروائیں گے، عمران خان کو ہسپتال میں بھی علاج کے لیے شفٹ کریں گے اور باقی باتیں بھی مانیں گے، کیونکہ اس وقت ان کی جان جس “طوطے” میں پھنسی ہے وہ سرپلس بجٹ ہے جو کے پی حکومت کے پاس ہے۔
@RealWaqarMaliks کے پی حکومت صرف ایک ہفتے کے لیے اپنا بجٹ روک دیتی تو یہ لوگ عمران خان سے ملاقات بھی کروائیں گے، عمران خان کو ہسپتال میں بھی علاج کے لیے شفٹ کریں گے اور باقی باتیں بھی مانیں گے، کیونکہ اس وقت ان کی جان جس “طوطے” میں پھنسی ہے وہ سرپلس بجٹ ہے جو کے پی حکومت کے پاس ہے۔
عمران خان کے اب تک کے آخری الفاظ۔
" میری بھنوں کو کہو مجھے ملنے کی جلد از جلد کوشش کریں۔ "
خدا کی قسم۔
بیرسٹر گوہر ،راجہ ، شیخ وقاص ، اور باقی ٹولہ یہ اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ گناہگار ہے کہ عوام میں امید کی کرن ختم کی ہے ان لوگوں نے۔
اتنے عظیم لیڈر کے ساتھ ایسا دھوکہ۔ ان کی سزا صرف موت ہے صرف موت۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
عدالتیں پہلے دن سے فوج کے کنٹرول میں تھیں۔ آئینی ترمیم سے پہلے بھی فوج نے الیکشنز نہیں کروائے ، نگران حکومتوں کو سال ڈیڑھ چلا لیا تھا۔ میڈیا کی گچی تو ریجیم چینج سے پہلے ہی مروڑ دی گئی تھی۔ سوشل میڈیا فوج کے بیانیے کی دسترس سے بہت باہر ہے۔ تحریک انصاف کو مکمل غیر کردینا ، پختونخواہ حکومت و سہیل آفریدی کو رام کرلینا اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی حد تک مکمل سکون اور کسی بھی قسم کی مزاحمت چاہے وہ اسمبلی کے اندر ہو یا باہر اس پر قابو پالینا فوج کی چار سال میں پہلی کامیابی ہے۔ اسے تسلیم بھی کرنا چاہیے اور فوج کی اس کامیابی کو شکست میں بھی بدلنا چاہیے۔
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر تازہ مجرمانہ حملوں کے باعث ایرانی مذاکراتی وفد نے سوئٹزرلینڈ کے اپنے سفر کو ملتوی کر دیاہے ۔وفد سفر کی تیاری کر چکا تھا
تہران نے پہلے ہی واشنگٹن اور ثالثوں کو آگاہ کر دیا تھا کہ لبنان کا معاملہ مذاکرات کا ایک مرکزی حصہ ہے اور اس کا براہِ راست اثر اس بات پر پڑے گا کہ مذاکرات آگے بڑھیں گے یا روکے جائیں
@RealWaqarMaliks عاصم منیر اور فوجی جرنیل پاکستان کی سالمیت کےلیےبہت بڑا خطرہ ہیں
عاصم منیر اسرائیلی ایجنٹ ہے جسکو ملک توڑنےکا ٹاسک دیا گیا ہے اور وہ اس ٹاسک کو بخوبی نباہ رہاہے
وہ تو حالات اسکا ساتھ نہیں دے رہے جو چاہتا ہے وہ ہو نہیں پارہا
سارے چوروں کو لا کر بٹھا دیا ہے اور خود بہت بڑا ڈاکو ہے
@enkidureborn عاصم منیر اور فوجی جرنیل پاکستان کی سالمیت کےلیےبہت بڑا خطرہ ہیں
عاصم منیر اسرائیلی ایجنٹ ہے جسکو ملک توڑنےکا ٹاسک دیا گیا ہے اور وہ اس ٹاسک کو بخوبی نباہ رہاہے
وہ تو حالات اسکا ساتھ نہیں دے رہے جو چاہتا ہے وہ ہو نہیں پارہا
سارے چوروں کو لا کر بٹھا دیا ہے اور خود بہت بڑا ڈاکو ہے
داستان ایمان فروشوں کی
یہ کتاب سب کو پڑھنی چاہیے۔ جس طرح سلطان صلاح الدین ایوبی کے ساتھ غداری کی گئی، اسی طرح دورِ حاضر میں بھی خان صاحب کے ساتھ غداری ہو رہی ہے۔
جو باتیں سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہی تھیں
وہ اب حقیقت بنتی نظر آ رہی ہیں۔
@RealWaqarMaliks 7 months now without any contact with sisters or outside world, no access to doctors, no medical reports provided
#ImranKhanIsPTI Imran Khan must be shifted to Shifa International Hospital for treatment for his eye under the supervision of his own doctors and sisters