@RealWaqarMaliks 7 months now without any contact with sisters or outside world, no access to doctors, no medical reports provided
#ImranKhanIsPTI Imran Khan must be shifted to Shifa International Hospital for treatment for his eye under the supervision of his own doctors and sisters
بیوی شادی سے پہلے حاملہ ہوی میں نے اس کو گھر بھیج دیا کیا میں نے ٹھیک کیا ۔۔ میری شادی کو چار ہفتے ہوے ہیں جبکہ ڈاکٹر کہتے میری بیوی کا حمل چھ ہفتے پرانا ہے ۔
انتہائ اہم اور سنجیدہ مسئلہ جسکا جواب عالم دین کے پاس بھی نہی تھا ۔
اک شوہر نے لائیو کال کر کے بلال قطب صاحب کے پروگرام میں یہ سوال پوچھا ۔
ساتھ بیٹھے مولوی نے کہا اپ نے غلط کیا اب وہ اپکے نکاح میں ہے اسے معاف کر دیں اگے بڑھ جائیں ۔
بلال قطب نے کہا مولوی صاحب دلیل دیں ۔۔ مولوی صاحب ادھر ادھر دیکھنے لگ گے ۔ میرے لیے حیرانگی کی بات تھی کہ اک عالم دین کے پاس دلیل نہی تھی اس نے بھی لڑکی کے کردار کو مشکوک سمجھ لیا تو شوہر نے تو ایسا کرنا تھا ۔
اس پر قطب صاحب بولے اپکی حالت دیکھ کر مجھے غامدی صاحب کی وہ بات یاد ا گی جو وہ کہتے ہیں اپنے بچوں کو ایف ایس سی کرا کے مدرسے میں داخل کرایا کریں ۔۔
اب اس پر بلال قطب نے جو وضاحت دی وہ کمال کی دی اس نے کہا کہ یہ ممکن ہے بچہ اپکا ہے۔
ہمیشہ ایسی صورت حال تب واقع ہوتی ہے جب لڑکی شب عروسی والی رات پریگنینٹ ہو جاے ۔
پھر یہی ایشو بنتا ہے لڑکی کے کردار پر انگلی اٹھتی ہے ۔ کئی بہنیں بیٹیاں قران پر حلف دے کر بھی کردار کی گواہی دیتی رہتی ہیں مگر کوی ماننے کو تیار ہی نہی ہوتے ۔۔
ہمیشہ حمل کا دورانیہ جس دن پریڈ ختم ہوتے ہیں وہاں سے کاونٹ ہوتا مطلب چار ہفتے اپکی شادی کو ہو گے دو ہفتے وہ شامل ہیں جب بچی کا پریڈ ختم ہوا ٹوٹل چھ ہفتے بن گے ۔
جتنے بھی گائناکالوجسٹ ہیں وہ اسی بنیاد پر کاونٹنگ کرتے ہیں ۔مگر اس نے گائنکالوجسٹ سے وضاحت مانگنے کی بجاے کہ کیسے چار ہفتوں کی شادی کو چھ ہفتے کہ رہے ہیں اس نے اپنی بیوی کو ہی چھوڑ دیا ۔
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
چیف منسٹر کہتی ہے کہ دیکھی میری منیجمنٹ میں نے صوبے ہزار بندہ مروا کر کرائم کنٹرول کر لیا اور اسکا ڈرٹی کیری کہتا ہے کہ سی سی ڈی سیلف ڈیفنس میں کام کرتا ہے
ذرا اسکو تصویر دیکھا دیں جو حالت ان لوگوں نے اس مظلوم بچی کی گاڑی کی کی ہے ‼️ کیا ایک گولی کے جواب ہیں سینکڑوں گولیاں ایک لیگل فورس استعمال کرنا کہلا سکتا ہے!
کریمنل فورس اور کیمنل کمانڈ
گزشتہ روز ہماری فیملی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے وزراء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان کے تمام قانونی اور جائز جیل حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزراء نے درج ذیل پیش رفت سے آگاہ کیا:
1۔ کوئی اضافی (سرپلس) بجٹ نہیں ہوگا، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ہدایت دی ہے کہ تمام دستیاب وسائل خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی، فلاح و بہبود اور خوشحالی پر خرچ کیے جائیں۔
2۔ خیبر پختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ 175 ارب روپے کی منتقلی کے لیے کسی بھی معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کرے گی جب تک کہ درج ذیل مطالبات پورے نہیں کیے جاتے:
• خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع (سابق فاٹا) کے لیے موجودہ مالی سال کا مکمل حصہ فراہم کیا جائے، جو تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ضم شدہ علاقوں کی معاشی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔
• عمران خان کے تمام قانونی اور جائز حقوق مکمل طور پر بحال ہونے تک کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کیے جائیں گے، جن میں شامل ہیں:
1۔ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ، تشخیص اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔
2۔ عمران خان کی گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری غیر قانونی تنہائی اور عملی طور پر سولیٹری کنفائنمنٹ کا فوری خاتمہ کیا جائے، جس میں:
الف) ہر ہفتے 6 اہلِ خانہ، 6 وکلاء اور 6 دوستوں (سیاسی ساتھیوں) سے ملاقات کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ب) ان کے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار ٹیلیفونک رابطے کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ج) کتابوں، اخبارات اور دیگر مطالعے کے مواد تک ان کی رسائی فوری طور پر بحال کی جائے۔
یہ کوئی خصوصی مراعات نہیں بلکہ بنیادی قانونی اور انسانی حقوق ہیں، جن کا احترام اور فوری بحالی مزید کسی تاخیر کے بغیر یقینی بنائی جانی چاہیے
@Haidersaeedpti1 KPK اور موجودہ جو اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں سب کا بائیکاٹ کرے یہ سب خان صاحب سے غداری کر رہے ہیں اب موجودہ لیڈر شپ کو غدار pti کہے اب علیمہ آیا ان بغیرت لوگوں کے تر لے کرنا چھوڑ دے اب سب طبقے جو پس رہے ہیں ان سب کو ساتھ ملائے اور نیو پارٹی جا نثار PTi رکھے اللہ کا نام لے کچھ کرے
@Haidersaeedpti1@samkhan541 یہ جو چول آفریدی کے بائیں طرف داڑھی والا ڈاکو کھڑا ہے یہ ایم پی اے بننے سے پہلے کوئی جانتا بھی نہیں تھا اور اس کے والد محترم معدے کی پوڑیاں بیچا کرتے تھے مگر آج یہ ارب پتی بن گیا ہے کسی کو شک ہو تو سوات شموزئ کے کسی بندے سے پوچھ کر تسلی کر سکتے ہیں
اخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے آپ عمران خان سے ملاقات کی شرط نہ رکھیں اور ملک کا سوچیں!
مخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے تو آپ عمران خان کو اغوا نہ رکھیں اور رہا کردیں!
@ShazadAkbar عاصم منیر اور فوجی جرنیل پاکستان کی سالمیت کےلیےبہت بڑا خطرہ ہیں
عاصم منیر اسرائیلی ایجنٹ ہے جسکو ملک توڑنےکا ٹاسک دیا گیا ہے اور وہ اس ٹاسک کو بخوبی نباہ رہاہے
وہ تو حالات اسکا ساتھ نہیں دے رہے جو چاہتا ہے وہ ہو نہیں پارہا
سارے چوروں کو لا کر بٹھا دیا ہے اور خود بہت بڑا ڈاکو ہے
@ikhan_17 کے پی حکومت صرف ایک ہفتے کے لیے اپنا بجٹ روک دے تو یہ لوگ عمران خان سے ملاقات بھی کروائیں گے، عمران خان کو ہسپتال میں بھی علاج کے لیے شفٹ کریں گے اور باقی باتیں بھی مانیں گے، کیونکہ اس وقت ان کی جان جس “طوطے” میں پھنسی ہے وہ سرپلس بجٹ ہے جو کے پی حکومت کے پاس ہے۔