" پاکستان کا فارن ایکسچینج ریزرو سب سے کم زرداری کے دور میں 15 بلین ڈالرز، مشرف کا 18 سے 20 بلین ڈالرز، نواز شریف کا 22 بلین جبکہ عمران خان کا 27 بلین ڈالرز تھا۔ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں لیکن جو سچ ہے وہ بولا جائے گا،" ڈاکٹر دانش
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے" یہ پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹ ہے جبکہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے " یہ عمران خان کا سب سے اہم جملہ ہے۔"صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
انمول پنکی نہیں، تم سب اپنی گلابو اور ببلیوں سے بھی بیان دلواو تو عوام نے نہیں ماننا! وہ تین سال سے ثابت کر رہا ہے، اُسے غیرت اور آزادی کا نشہ ہے! علی زئی
#pakistan@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تاحیات بھی ہو گے، ٹرمپ سے یاری بھی ہو گئی، انڈیا بھی زیر کر لیا، لیکن بنی گالہ والے کا خوف نہیں جا رہا۔۔۔ سنا ہے صاحب سو نہیں پاتے اور خوف سے جاگے رہتے ہیں۔۔۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسلام آباد پریس کلب میں جب میں نے کہا کہ صحافی سب اکٹھے ہو جاؤ ورنہ یہ باری باری سب کو ماریں گے، تو جنھوں نے مجھے آکر مفاہمت کا کہا، ان میں سے 3 صحافیوں کے آج پرگرام بند ہیں، باقیوں پر مقدمے بن گئے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب سارے برباد ہو جاؤ گے تب کھڑے ہو گے؟ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انڈین فوج نے کبھی مارشل لا نہیں لگایا، انڈین فوج نے کبھی منتخب وزیرِ اعظم کا تختہ نہیں الٹا۔ اس حوالے سے انڈین فوج پر تنقید بہت کم ہوتی ہے۔ انڈیا میں فوج کا سیاسی کردار نظر نہیں آتا۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں