7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہے جس میں اب تک پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی جن میں بیس ہزار سے زائد بچے شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں دس ہزار سے زیادہ لاشیں ملبے اندر دفن ہیں خوراک پانی ادویات کے بغیر فلسطینی بھوک اور بیماریوں سے مر رہے ہیں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں گھاس پھوس کھا کر سحری اور افطاری کر رہے ہیں اور ریاست پاکستان نے ابھی تک سرکاری سطح پر مزمت تک نہیں کی۔ تمام مسلم امہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور اسرائیلی جنگی جرائم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہے۔ پاکستان میں مزمت تو دور کی بات کسی کو فلسطین کا جھنڈا تک لہرانے کی اجازت نہیں ہے کہیں اسرائیل اور امریکہ بہادر ناراض نہ ہو جائیں۔ صد افسوس بحثیت مسلمان ہم نے اپنی ملی حمیت اور غیرت سب بیچ کھائ ہے
جاوید عباسی ن لیگ پر برس پڑے
جہانگیر ترین، علیم خان جن لوگوں کے خلاف ہم بولتے تھے انہی کے ساتھ ہاتھ ملا لئے ۔
ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے لوٹوں سے مل کر اتحاد بنایا
ن لیگ نے اصولوں پر سودے بازی کر لی چوری کے مینڈیٹ پر بنی یہ کمزور حکومت ہے
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
بینظیر بھٹو نے جنرل پرویز مشرف کے دور میں امریکہ سے کہا کہ پاکستان کی نہ صرف معاشی بلکہ ملٹری امداد بھی بند کر دی جائے جب تک جمہوریت بحال نہیں کی جاتی۔
#MandateThieves