@Aasimirshadpk میرے پیارے یوتھیا بھائی، یہ ہیں بریگیڈئیر وقار۔ وہ بھی اسی سکرین کا استعمال کرتے ہیں۔ ��یٹائرڈ فوجی تجزیہ کار ہیں۔ ہر بندے کے لئے الگ سکرین موجود نہیں۔ ایک چینل کا ایک ہی سٹوڈیو ہے۔
خیبرپختونخوا سے پارٹی رہنماؤں اختیار ولی خان صاحب اور ایم پی اے جلال خان کے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ گزشتہ ساڑھے تیرہ سال میں خیبر پختونخوا کے عوام کو صحت، تعلیم اور امن سے محروم رکھا گیا۔ سہیل آفریدی کی توجہ گورننس کے بجائے انتشار اور دہشتگردی کے فروغ پر ہے ، جبکہ دوسری جانب وزیراعظم @CMShehbaz مسلسل نگرانی سے آئی ٹی پارک جیسے ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ عوام کو نعروں نہیں، عملی کارکردگی کی ضرورت ہے۔
Pakistan was the only country to retaliate against Iranian aggression. In fact, it was the first country to openly bomb Iran after the Iran–Iraq War.
After that, the Iranians came to their senses and the Iranian president rushed to Pakistan to seek mediation.
Good times...
میں نے 9 سال وہ وکالت کی ہے جس کی گواہی ہائی کورٹ کے ججز سے لے کر وکیلوں تک سب دے سکتے ہیں۔ میرے عدالت کے فیصلے میرا پروفیشنل کیریئر بتانے کے لیے کافی ہیں۔ میرے کیسز The DAWN میں شائع ہوتے ہیں، میرے کیسز THE NATION میں شائع ہوتے ہیں۔ میں نے بہت versatile وکالت کی ہے❤️ اور رہی بات دلالی کی تو اپنے ملک🇵🇰 کے حق میں بات کرنا کون سی دلالی ہوئی۔ پاکستان میرا ملک ہے، یہ ملک بھی میرا ہے، یہ فوج بھی میری ہے۔
Pakistan Hamesha Zindabad
This is sad. As a muslim Irfan is not forbidden to eat beef and even if he is doing so it is in Dubai, a Muslim country. The fact that he has to be scared at it even being suggested shows just how much fear grips Indians living under the BJP.
حکیم لہڑی کی میت کو دہشتگرد تنظیم کے جھنڈے میں لپیٹنے پر دلی صدمہ پہنچا،
سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران
جھنڈے کی وجہ سے حکیم لہڑی کے فاتحہ میں نہیں جاؤں گا، سردار عبدالرحمان کھیتران
آج میں صوبائی حکومت اور تمام پی ٹی آئی کی جماعت کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر آپ میں جرات ہے، اگر آپ میں غیرت ہے، آپ کی ٹانگیں اگر نہیں کانپتی تو آج آپ اپنے فورسز کے ساتھ کھڑے ہو کر افغان طالبان، ٹی ٹی پی، فتنہ ال��وارج کے خلاف ایک اسٹیٹمنٹ تو دے دیں، جو آج میری فوج، میرے پختونوں کا قتلِ عام کر رہے ہیں۔ ان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ یہ افغانستان یا دہشت گردوں کے خلاف ایک اسٹیٹمنٹ بھی دے دیں، کیونکہ پی ٹی آئی دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔
ہر ہفتے امریکہ سے چالیس ملین ڈالر لے کر اپنے ملک کی معیشت چلا رہے ہیں۔ پوری دنیا سے ایڈ آپ کے ملک آتی ہے۔ آپ کسی اور کو یہ غلامی ��ی کہانی سنائیں۔ ہمیں پتا ہے آپ کتنے غیرت مند ہیں۔
IRGC appologists want Pakistan to stay neutral in Saudi-houthi conflict? These idiots never utter a single word when their daddy was giving ports to India? Dining in Indian capital during Pak-India conflict? Hiding BLA in their backyard?
Show some loyalty to your country