رنگ نو ڈاٹ کام کے تحت اربن ہسپتال کی کراچی پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں طیبہ علی کو بہترین رائٹر کا ایوارڈ 2023 ملک کے مایہ ناز ماہرنفسیات جناب ڈاکٹراقبال آفریدی ،ڈائریکٹر ہسپتال سید صلاح الدین اور سی ای او رنگ نو زین صدیقی دے رہے ہیں ۔
#bestwriter#award#award2023#rangenau
رنگ نو کی جانب سے اس کی چوتھی سالگرہ اور ایوارڈز 2023 کی تقریب میں سیلاب متاثرین کیلئے بہترین خدمات پر مہمان خصوصی محمد ارشد ،پروفیسر خیال آفاقی الخدمت فآؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کے نمائندگان محمد اصغر اور عدنان احمد کو ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ۔
Rangenau #Alkhidmatwomen #award2023#
رنگ نو ڈاٹ کام اوررنگ نو چینل کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ رنگ نورائٹرز ایوارڈ 2023 کی تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن محمد ارشد، صدرتقریب معروف ادیب و دانشورپروفیسرخیال آفاقی ،راناخالد محمود قیصر،سید صلاح الدین،زین صدیقی ودیگر کیک کاٹ رہے ہیں ۔
)https://t.co/5p0wQUmx4e
معروف نعت خواں یاسر سہروردی کے ان سے قریبی تعلقات تھے ۔انہوں نے یاسر سہروردی کوانتہائی ٹوٹے دل سے آخری پیفام کیا دیا اور موت کی وجہ کیا تھی ان ہی کی زبانی سنیے۔ مکمل انٹرویو ملاحظہ کیجیے رنگ نو کو سبسکرائب ضرور کیجیے۔