اسلام کی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو ہمیشہ دین فروش ملاؤں نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے ، واقع کربلا کے وقت بھی اس وقت کے تمام ملاؤں نے امام حسین ع کے خلاف فتوے جاری کیے تھے، اور اب ہماری اپنے تاریخ میں پاکستان بناتے وقت سب سے زیادہ مخلاف ملا ہی تھے قائداعظم کو کیا کیا نہ کہا گیا لیکن وقت نے ثابت کیا کہ کون تاریخ کی درست سمت کھڑا تھااور کون تھے وہ جن کا نام بھی آج کوئی جانتا نہیں ، آج بھی تمام ابن الوقت اپنی تاریخ دہرا رہے ہیں لیکن عزت و زلت رب دیتا ہے
وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہونگی
چند تجاویز
1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو
2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو
3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو
4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے
5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو
6۔ آپس میں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے
7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیے جانے کو ترجیح دی جاۓ
8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو
9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو
10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں
11- آخری اور سب سے اہم یہ کہ مساجد میں بچوں کی دلچسپی کا ماحول اور لوازمات ہونے بہت ضروری ہیں تاکہ نئی نسل مسجد کے ساتھ جڑ سکے۔
اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں ان میں سے کوئی بھی تجویز نٸی نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں۔
Copied
The nation stands strongly with you
Overseas overwhelmingly support you
Love of millions upon millions embrace you
Allah’s countless blessings surround you
Infinite prayers stand guard with you
You will NOT fall, our Captain
#HappyBirthdayImranKhan!
YOU HAVE WON
وہ شخص جس نے اپنی زندگی اپنے لوگوں کی مدد، خدمت، بہتری، ترقی اور آزادی کے لئے وقف کر دی ہے، اس لیڈر کو بھرپور طریقے سے خراجّ تحسین پیش کرنے کا وقت ہے!
5 اکتوبر ہمارے کپتان کی 71 سالگرہ ہے، اس موقع پر کوئی نیکی کا کام کر کے اپنے کپتان کا سر فخر سے بلند کر دیں!
اپنی کہانی کو #HappyBirthdayImranKhan پر شئیر ضرور کریں تاکہ دنیا کو معلوم ہو کہ ہمارا کپتان ہے عمران خان اور اس کی ٹیم ہے پاکستانی قوم!
اس وقت عمران خان کے لئے ٹویٹر پر کوئی بھی کمپین نہیں چل رہا
آج رات 9 بجے ہمارے ساتھ مل کر خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی پر آواز اٹھائے
#ImranKhanNeedsJustice
آگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور آج رات 9 بجے ہمارے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائے۔
تیار ہیں آپ؟
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
I request @Jemima_Khan to challenge Imran Khan's sentence in international court of justice because his life is in extreme danger.
Retweet if you're agree