Precious words for me🤩
How lucky i,m🤩😌thnkuuu veer ji😻
Your heart will want to say VeeEra all this😂but i will never say it...😌🙄😂😂😎and not just on Tooter otyyy🙄🙄
I can say is just that is inviable to me🫶❤️🥺
دیکھ لو یہی سچ ہے
حیات کے سانچے میں پھونکی گئی میری سانسیں رائیگاں نہیں گئیں
اس سے پہلے ابہام و شبہات تھے،
مجھے " تمہاری " شکل میں تحفہ عطا ہوا،
دمِ آخر تلک، زندگی کی تشکیل میں،
اور سانسوں کی تکمیل تک،
عکسِ من
تم ! مجھے خود کے گرد محبت میں مبتلا پاؤ گے❤
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکراتے ہوئے اِس قدر حسین لگا❤
بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے
فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا
#BabarAzam𓃵 #BabarAzamIsOurRedLine