All Political parties ganged up against one man.
The man they fear the most ,
The man who stood against them for 25 years .
In Sha Allah Kaptan will topple the rotten system and will defeat the mafia.
Always behind you skipper ✌
#WeCantBreathe
سب گنا معاف ہو جائیں گے ۔ شرک اور مایوسی نہیں۔ ہم اللہ کے بندے ہیں اور خیر و خوبی کی امید پالتے ہیں۔ ہم کیوں مایوس ہوں۔رہی آزمائش تو مالک ہماری بہتری کے لئے ہمیں آزماتا ہے۔ ہماری استعداد بڑھانے کے لئے۔
ڈپٹی اسپیکر نے اکثریت حاصل کرنے والے کی بجائے اقلیت کو جتوا کر ایک بار پھر آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔
جمہوری وزیراعظم کے خلاف رات کو 12 بجے کُھلنے والی عدالتیں کیا اب بھی کھلیں گی۔