#خوشاب!
ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب نوید احمد پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اجلاس میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری۔
@DrFarahMasood1@GovtofPunjabPK
#خوشاب!
ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) خوشاب نوید احمد عوامی سہولت بازار میں اشیائے خوردونوش وضروریہ کے نرخوں اور کوالٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
@dckhushab@DrFarahMasood1@GovtofPunjabPK
#خوشاب !
ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) خوشاب نوید احمدمٹھہ ٹوانہ اور خوشاب میں عوامی سہولت کے لیئے قائم کردہ دیہی مراکز مال کا سرپرائز دورہ کر رہے ہیں۔
@DrFarahMasood1@GovtofPunjabPK@BoardRevenue@dckhushab
#خوشاب !
ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) خوشاب نوید احمد محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
@dckhushab@DrFarahMasood1@GovtofPunjabPK
ڈپٹی کمشنر خوشاب حمزہ سالک کی ہدایات پر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) خوشاب نوید احمد محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
@dckhushab@DrFarahMasood1@GovtPunjabPK
ڈپٹی کمشنر خوشاب حمزہ سالک کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نوید احمد محرم الحرام کے جلوسوں لے روٹس اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کا کائزہ لے رہے ہیں۔
@ADCR_KHUSHAB @DrFarahMasood1
#ضلع#خوشاب میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نوید احمد کا اپنے سٹاف کیساتھ تعارفی نشست کا انعقاد۔
سٹاف کو اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دینے کے احکامات جاری۔
@dckhushab