@essel1 پاکستان میں قانون کے رکھوالے اور قانون نافذ کرنے والے صرف کمزور اور غریب پہ ھی اپنی طاقت کا مظاہرہ کر سکتے ھیں
ایسے طرز عمل کو قانون یا انصاف نہیں کہا جاتا بلکہ اس کو منافقت کہا جاتا ھے۔ جب طاقتور کے خلاف نہیں کچھ کرسکتے تو غریب کو بھی تنگ نہ کرو۔
@cric_pundit@MazherArshad صائم ایوب سے بابر کو کرکٹ سیکھنی چاہیے
قاسم اکرم دنیا کا سب سے بہترین کھلاڑی ھے
اور پتہ نہیں کون کون سی بونگیاں مارنے والے کیسے کہہ لیتے ھیں کہ وہ کرکٹ پہ تبصرہ کر سکتےھیں یا کرکٹر کی تکنیک پہ بات کرسکتے ھیں
@FarhanKVirk عاشر عظیم عمران خان فوبیا کا شکار ھے ٹوئیٹر پہ اس کا اکاؤنٹ چیک کریں تو وہ فرحان ورک سے بڑا دشمن نظر آئے گا آپ کو عمران خان کا
وہ ہر اس شخص کا حمایتی ھے جو عمران کا مخالف ھے چاہے وہ فرعون زمانہ ھی کیوں نہ ھو
@cric_pundit بہت ھی ڈھیٹ قسم کے آدمی ھو آپ
روز اپنی پسند کا پلئیر بدلتے ھو
روز کسی نہ کسی کو بریڈمین قرار دیتے ھو وہ اگلے دن ناکام ھوجاتا ھے
شرم کرنے کی بجائے اگلے دن بندہ بدل لیتے ھو
رضوان پاکستان کا سب سے اچھا بیٹسمین ھے اس وقت
جب اس کے مقابل کوئی پرفارم کرے گا تو بتانا
@HassanAyub82 ع عاصم اپنے ملک کی عوام کے سامنے ایکسپوز ھوچکے ھیں وہ وقت دور نہیں جب ان جیسوں کے گھر والے بھی ان سے بیزاری کا اظہار کریں گے
اگر عوام کی نظروں میں گر جانا ھے چین ھے تو وہ چین اب ع عاصم کو بھی حاصل ھوچکا ھے نوازشریف کو تو پہلے ھی یہ اعزاز حاصل تھا
@Asadrchaudhry فوج کی گرفت ملک سے ٹوٹ چکی ھے
عوام کی اکثریت جان چکی ھے کہ یہ ملک پہ قابض ھیں
اب سوائے نفرت بڑھنے کے اور کچھ حاصل نہیں ھوگا فوجیوں کو
جتنا جبر کا سلسلہ طویل ھوگا
اتنا ھی جابر نفرت کے زیادہ حقدار ھوتے جائیں گے
@atifthepoet عاطف توقیر صاحب یہ آپ کے اندر جو عمران خان سے نفرت ھے اس کا بغض بولتا ھے
جرنیلی ایماء پہ پیدا ھونے والے نوازشریف سے لندن ملنے آپ ھی گئے تھے نا وہ آپ کو قبول ھے؟
ڈیڈی ڈیڈی والے کی پارٹی بھی آپ کو قبول ھے
جو دونوں پارٹیاں جرنیل کے حکم کی غلام بنی بیٹھی ھیں وہ آپ کو پسند ھیں
@cric_pundit قاسم اکرم، محمد حارث اور حیدر علی
آج تک آپ کے دئیے ھوئے دونوں آپشنز کا نام آپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کبھی نہیں دیکھا
جن کا دیکھا ان کا نام بتا دیا ھے آپ کو
ایک مشورہ ھے بد زبانی اور خر دماغی سے پرہیز کریں اچھے انسان بننے کی کوشش کریں
@ashirazeemgill ایک بندہ فوج کا پٹھو بن کے ان کی بدمعاشی کو مکمل سپورٹ کر رہا ھے اور عاشر عظیم جو کہتا ھے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ فوج کی بدمعاشی ھے وہ عمران خان سے جلن کی وجہ سے قاضی اور فوج کی مکمل حمایت کر رہا ھے
اپنی شخصیت کو خود ھی پرکھنے کی کوشش کریں عاشر صاحب
@KhalidKhanmzari پھر کیا ھوگا
کریک ڈاؤن تو دو سال سے ھو رہا ھے۔
نتیجہ یہ نکلا ھے کہ ملک کے عوام میں فوج کے خلاف نفرت حد سے تجاوز کرگئی ھے اور ملک کا شیرازہ بکھرنے والا ھے
@cric_pundit پنڈت نے ایک لاکھ دیگر مفت مشورے بھی صادر فرمائے جو بری طرح غلط ثابت ھوئے لیکن ایک تھکے ھوئے دم کرنے والے بابے کی طرح وہی بات دہرائی جو قدرتی ایک بار درست ثابت ھوئی۔