گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اجلاس
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان امجد ایڈووکیٹ کو صوبے کے مسائل اور وسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گلگت بلتستان کے پہلے گورنر قمر زمان کائرہ بھی موجود
گلگت: جس طرح گلگت بلتستان کے شہری بغیر ویزے کے چین کے شہر سنکیانگ جاسکتے ہیں، اس طرز پر چینی باشندوں کے گلگت بلتستان آنے سے سیاحت میں اضافہ ہوگا، بریفنگ
گلگت: گلگت بلتستان کی سبسڈائز گندم میں اچانک کمی کا معاملہ ایک سنگین بحران بنتا جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو بریفنگ
گلگت: گلگت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ نہ ہونا سیاحت کے فروغ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو بریفنگ
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو گلگت بلتستان میں سندھ کی طرز پر صحت کا نظام بنانے کے لئے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ ماڈل پر بھی بریفنگ دی گئی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو گلگت بلتستان میں اسپیشل اکنامک زونز کے قیام کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی
گلگت: گلگت بلتستان میں لوڈشیڈنگ کے بحران کی وجہ سے صنعتی ترقی کے امکانات محدود ہوچکے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو بریفنگ
گلگت: گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
گلگت: گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے وفاق میں آپ کا مقدمہ لڑوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کردئیے
وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کو ریگولرائز کردیا
@BBhuttoZardari
Delivering on promises! 🇵🇰 Under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari, the Sindh Government is driving holistic progress in Karachi—from mega infrastructure and transit to empowering women with pink scooters. This is the real story of Karachi!
#PPP#Karachi
After witnessing our historic electoral triumph in Gilgit, Chairman @BBhuttoZardari Sahab is here once again to celebrate. As promised, our new Chief Minister is a true Jiyala! ❤️🖤💚
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا۔
آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔
آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر ووٹ دیں حق حاکمیت کو! ووٹ دیں حق ملکیت کو! ووٹ دیں حق روزگار کو!
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#AzadKashmirKaNishanTeer
ہمیں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو حق حاکمیت دینا ہوگا۔ آئینی حقوق دِلوانے ہونگے، پرانی تنخواہ پہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لوگ چلنے کے لیے تیار نہیں۔
جب تک رائے شماری مکمل نہیں ہوتی، میں چاہتا ہوں کہ لاڑکانو کے رکن قومی اسمبلی کے ساتھ مظفرآباد اور گلگت بلتستان کا رکن قومی اسمبلی بیٹھے، میں چاہتا ہوں کہ سینیٹ آف پاکستان میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے موجود ہوں، میں چاہتا ہوں کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نمائندے وفاقی حکومت کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari
روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کو گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ گلگت امجد حسین عملی جامہ پہناتے ہوئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر نومنتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے ہی آرڈر میں GB کے 89 ڈاکٹرز کو ریگولرائز کردیا
@BBhuttoZardari#gilgitbaltistanwithbilawal
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی گلگت بلتستان کا وزیراعلی ہاؤس میں اہم اجلاس
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گلگت بلتستان کے پہلے گورنر قمر زمان کائرہ اور وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ موجود
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی عہدیداران نے انتخابات سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی عہدیداران نے انتظامی امور میں بہتری کے لئے تجاویز دیں
گلگت: آپ بند کمروں میں نہیں بیٹھیں گے، آپ عوام کے ساتھ کھڑے ہوکر اپنی حکومت چلائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت
گلگت: گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے 100 دن کا پلان بنایا جائے اور پھر مجھے پرفارمنس رپورٹ دی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
گلگت: حق ملکیت کی قانون سازی پر عملدرآمد کروائیں اور حق حاکمیت کے حوالے سے اسمبلی کے پہلے اجلاس میں قرارداد پیش کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
گلگت: گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گراؤنڈ ورک فی الفور مکمل کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
@BBhuttoZardari
Mayor Karachi @murtazawahab1 responded to remarks made by PML-N leader Khurram Dastgir, saying Karachi remains Pakistan’s most inclusive and economically vital city. He highlighted Sindh’s post-flood recovery efforts, noting that over 1.2 million homes have already been handed over to affected families, and emphasized that public welfare and practical governance remain the hallmark of PPP politics.
Sindh Govt’s commitment fulfilled.
Latest fire tenders have arrived in #Karachi Will be operationalized under @Rescue1122 for use across Sindh.
Enhancing firefighting capacity for the safety of our people. #Sindh#Rescue1122
گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت کے انتخابی جلسہ عام میں رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہی ہیں۔
@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyga
شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی - ترقی، امید اور عوامی خدمت کا وہ سفر جو ہر گھر تک پہنچا۔
روزگار، خودمختاری، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور اپنے گھر کے خواب کو حقیقت بنانے کا سفر اب آپ کے ووٹ کا منتظر ہے۔
7 جون 2026 کو تیر پر مہر لگائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
خدمت کی پہچان - تیر کا نشان
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/fJZoiPDk6B