سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف صاحب کی ڈی سی ڈی آمد نے پنجاب میں ساتھ کام کرنے کی خوبصورت یادیں تازہ کر دیں، جہاں اُن سے بہت کچھ سیکھا، یہ نشست بھی ایسی ہی رہی۔ اُنہیں ڈی سی ڈی اور ٹیم کی محنت اور پاکستان کا مثبت بیانیہ دنیا تک پہنچانے کے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے جس اپنائیت سے ٹیم کے کام کو سراہا، وہ ہم سب کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ 🇵🇰
@HamzaSS
پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی نہیں رہا
ممبئی میں ویسٹ انڈیز سے میچ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ویسٹ انڈیز نےبڑے مارجن سے شکست دےدی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی اور آپ کو اس بار آئی پی ایل میں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے
جس پر سکندر رضا نے کہا شکست تو آپ کی ٹیم کو بھی افریقہ سے بڑے مارجن سے ہوئی ہے اگر آپ کو اب بھی امید ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی تو ہمیں کیوں امید نہیں ہوسکتا ،اور آئی پی ایل میں تو میرا دوسرا سیزن ہے کہ میں نے رجسٹریشن ہی نہیں کرائی ہے شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو میں بتادیتا ہوں میں تو اپنا لیگ پاکستان سپرلیگ کھیلتا ہوں اور یہ میرادوسرا سیزن ہے
مجھ سے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دہلی کی ٹیم نے گزشتہ سال خود رابطہ کیا تھا میں نے انکار کیا آپ تصدیق کیلئے دہلی کی ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہے
#T20WorldCup #cricket #PakistanCricket
This is a government Autism Centre, I repeat: a GOVERNMENT #Autism centre!
I have been to many Autism schools across the globe but this facility by far outshines even the best private sector schools in the world - let alone the public sector. Well done @SaniaaAshiq for transforming the CM’s vision into reality. 👏
ابصار عالم کہتے ہیں عمران خان صاحب کی آنکھ مستقل طور پر ضائع ہو گئی۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش ہے۔
میری دُعا ہے کہ سہیل آفریدی درست ثابت ہوں اور خان صاحب کی آنکھ سمیت صحت کے باقی سب معاملات ٹھیک ہوں اور ہمیشہ ٹھیک رہیں 🤲
When leadership is rooted in compassion, policies turn into lifelines.
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz with these brave children is a reminder that governance is not about power, it is about protecting the most vulnerable.
عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے
حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے۔ ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کو چاہیے بے بنیاد پروپیگنڈا یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں۔
حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ اس معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے قومی سنجیدگی اور برداشت کا مظاہرہ کریں۔
عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ اِس کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔