Masters in Business Administration
Worked as a Banker for 5Years
Served as a Business Development Manager for 6 years
Bachelors of Science in Computer Sciences
@Shoaib_Jatt اس کی کپتانج میں ٹیم بہت اچھا پرفارم کر رہی تھی پھر تم جیسے اہل علاقہ کی غلطی مانے جانے والے بے روزگار آئے کھلاڑیوں پرالزام لگائے ٹیم کو کمزور کیا کپتان کو بدگماں کیا اور ٹیم کے L لگوا دیئے
ابھی بھی یہ ہی ہوگا جہاں مستقل مزاجی نا ہو اعتماد نا ہو وہ۔ تم جیسے ۔۔۔ یوتے ہیں
@aprajitanefes Its all due to the water resovires and unwanted storage of water by Mr Modi. Now all the Indians will pay the price of one man's arrogant decision.
@UmarCheema1 پوری دنیا میں آجکل کینسر ڈیٹیکش کی آگاہی مہم چل رہی ہے اور کشمیر میں کینسر ڈیٹکٹ ہو بھی گیا ہے بس اب انکی اس وقت تک تھراپی کرنی ہے جب تک کینسر مکمل طور پر مر نا جائے
یہ پی ٹی آئی والوں کا دیا ہوا تحفہ ہے اور وہی طرزِ عمل ہے
@HamidMirPAK آپ جیسے صحافی سے اس بات کی توقع نہیں تھی اگر اپکا یہ حال ہے تو اس ملک کے تاریخ دانوں کا کیا حال ہوگا؟
میر صاحب ایکسٹینشن دی نہیں گئی تھی بلکہ لی گئی تھی شکریہ
@HamidMirPAK قصور والدین کا بھی دراصل یہ سفاکیت اور جرت اس مال کی بدولت ہے جو حرام کی کمائی کہلاتا ہے ایک پولیس والا یا ایک ایف آئی والا 15 یا 16 گریڈ ک افسر جسکی کل تنخوا 60 ہزار کے لگ بھگ ہے وہ کیسے کاریں خریدتا ہے وہ کیسے ڈی ایچ اے بحریہ ٹاؤن میں گھر بنا لیتا جس دن اسک حساب ہوا یہ ٹھیک ا
@DrNaumanNiaz Aa a cricket fan even I understand that #AqibJaved is destroying Pakistan cricket and also destroying the carrier of world leading batsmn #BabarAzam.
He should be removed from any post in cricket Pakistan.