@SaraMirGilgity نماز حج قربانی یہ سب اللّٰہ کی عبادات ہیں ان سب کی فرضیت اپنی جگہ ہیں۔ اپنے گھروں میں مہنگے فنکشنز کرتے ہوئے بڑے ریسٹورنٹس میں مہنگے کھانا کھاتے ہوۓ دنیا کی سیریں کرتے ہوتے مہنگے برینڈز کے کپڑے پرس اور گاڑیاں لیتے ہوئے تو آن مصیبت زدہ مسلمانوں کا خیال نہیں آتا
پچھلے مہینے میرے ٹویٹس کو لائکس 3,000 سے لے کر 130,000 تک مل رہے تھے۔ زیادہ تر 15,000 سے اوپر۔ (میرے لیے میرا پیغام پھیل رہا تھا)
میرے ماہانہ امپریشنز 60 ملین سے زیادہ تھے۔
اس مہینے میں ٹویٹ کرتا ہوں تو اسے مشکل سے 600 لائکس ملتے ہیں یا اتنا ہی کچھ۔
تو میں @X مینجمنٹ اور ان کی Zionist loving ٹیم سے یہ کہتا ہوں:
EFF ZIONISM.
EFF ISRAEL.
EFF THE IDF.
LONG LIVE PALESTINE.
LONG LIVE IRAN.
AND LONG LIVE THE RESISTANCE.
@Muhamma12762724 اگر یہ واقعہ حقیقت پہ مبنی ہے تو ثبوت کے ساتھ پیش کیا جائے میت جیسی بھی ہو بلاآخر ابھی بھی ایسے حالات نہیں ہیں کہ کوئی اپنے سگے کی میت کو ایسے بارش میں چھوڑ دے
رات کی تاریکی میں ایک ایسا طیارہ پاکستان کی طرف بڑھ رہا تھا جسے ٹرانسپونڈر بند ہونے کی وجہ سے ہر آنکھ نہیں دیکھ سکتی تھی۔
اس کا سگنل خاموش تھا، کیونکہ راستہ غیر معمولی تھا۔
اس کے گرد پاکستان ایئر فورس نے سیکیورٹی کی تہہ در تہہ دیوار کھڑی کی ہوئی تھی۔
فضاؤں میں ایک اور طیارہ بھی ساتھ چل رہا تھا، جیسے اصل طیارہ کو اوجھل رکھتے ھوئے دشمن کو دھوکہ دینے کی لیے اڑایا گیا تھا۔
نیچے زمین پر سخت پہرہ، اوپر آسمان میں نگرانی کا سخت حصار۔
اواکس، لڑاکا طیارے، اور انتہائی محتاط فضائی کنٹرول، سب ایک ایسے سفر کے محافظ تھے جو ایک حساس سفارتی لمحے کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھا۔
اسلام آباد پہنچنے والی یہ پرواز خطے کی کشیدہ فضا میں چھپی ہوئی ایک بڑی پیش رفت تھی۔
جسے پاکستان ایئر فورس کی تہہ در تہہ (ملٹی لیئر) سیکورٹی نے ممکن بنایا!
سورس: جنگ