@MrAQadeer انجینئرنگ ٹیکنالوجی گریجویٹس صرف اس امید پر جنرل صاحب کا خیر مقدم کرتے ہیں اگر یہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا ڈرافٹ بل جو 2018 سے منسٹری آف ایجوکیشن میں زیر التوا ہے ۔ کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں گے ۔ ایکٹ پاس ہونے کے بعد ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرمین انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس سے ہو گا
The Engineering Technology graduates of Pakistan welcome this appointment by hoping that the pending draft Bill of NTC will be passed soon otherwise Technological development in the country should be a dream..
نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا ڈرافٹ بل
کئی سالوں سے اداروں، وزارتوں، اور اسمبلی کمیٹیوں میں گھمایا جا رہا ہے۔ ہم احتجاج کرتے ہیں تو وعدے کر کے رخصت کر دیا جاتا ہے۔ آخر کیوں؟ کیوں آپ پاکستان انجینئرنگ کونسل اور اس کے سہولت کاروں کے پیچھے لگ کے NTCP Bill کو پاس کرکے ایکٹ نہیں بنا رہے
اسکا زندہ جاوید مثال نیشنل ٹیکنالوجی کونسل پاکستان سے اعلی تعلیم یافتہ ٹیکنیکل انجینئر ٹیکنالوجسٹ گریجویٹس ہیں جو ملک چھوڑ نے پر مجبور ہیں 1973 میں یہ ڈگری شروع کیا گیا 2015 میں کونسل بنا اور ابھی تک کونسل کا ڈرافٹ بل پاس نہیں کیا گیا۔ یہ حال ہیں میرے ملک کے۔
پاکستان psychological بل پاس ہوا لیکن 45 سالوں سے انصاف کے منتظر اور اعلی تعلیم یافتہ بی ٹیک انجینئرز کی کونسل , نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کی ڈرافٹ بل کو مختلف منسٹریز فٹبال کی طرح ایک دوسرے کی طرف پھینک رہے ہیں کسی کو پاکستان کے ان ینگ اور اعلی تعلیم یافتہ ٹیکنیکل لوگوں کی فکر نہیں۔
Pakistan is the only country where premedical students are allowed in engineering programs with additional maths while engineering technology graduates aren't allowed for Professional Engineer with any additional course..
@hecpkofficial@engineers_feed@NAofPakistan
نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کی ڈرافٹ بل کو اس ٹاٸم @Financegovpk اور @EduMinistryPK ایک دوسرے کے ساتھ فٹبال کی طرح کھیل رہیں کوٸ بھی سنجیدہ نہیں۔ ہم اپنے تمام ایسوسیٸشنز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سامنے أٸین اپنے کردار ادا کرین نہیں توکیمونیٹی کو صاف بتاٸین کہ ہم لیڈ نہیں کرسکتے۔
@Hammad_Azhar مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے۔
"آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔"
نواز شریف کو اسکی ٹانگوں کے نیچے سے گزرنا چاہیے، 3 دفعہ کے وزیراعظم میں اتنی گریس نہیں ک�� قبول کر سکے۔
Too late brother for that. Before I was one of the few Turkish people supporting Imran Khan on the social media but now all the Turkish media including the state TV talks about the impact of Imran Khan. 😊 Pakistan needs to blacklist not only me but the entire Türkiye!....
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
In the aftermath of the Pakistani general elections, the candidates endorsed by Imran Khan, initially triumphant by a substantial margin, faced an unexpected reversal as results were marred by delays.Massive rigging is being done to manipulate the results.
کمال کا لیڈر ملا ہے ہمیں - اتنا کچھ قوم کے لیے برداشت کر رہا ہے مگر اپنے موقف پر چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
نہ بھاگا نہ گھبرایا، ہر ظلم بھی سہتا ہے
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے
#نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
عمران خان نے سب کو زبردست ٹکر دی، وہ اکیلا اس نظام سے لڑا لیکن اس پر ہونے والے ہر حملے نے اس کی ہمت اور عزم کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔ #عوام_کا_لا��لا_عمران
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.