کُجھ مِٹی دے ایٹھاں آ گئے کُجھ مِٹی نال مِٹی ہو گئے تیرے دُشمن محمدنواز سارے مِٹیو مِٹی ہو گئے تیرے بخت ڈُبے وی تر گئے تینوں مارن آلے مر گئے تیرا عاشق اے سوہنڑا آپے تیرے سارے کیتے چَڑ گئےاساں چنگی نی بےشک کیتی توں بیٹھا ایں وچ مسیتی شالا ہووے قبول او ساری جہیڑی توں اے نیت کیتی
@ImranKhanPTI اگر عثمان بزدار اچھے وزیرِ اعلٰی رہے ہیں تو آج وہ تحریکِ انصاف کی طرف سے وزارتِ اعلٰی کے امیدوار کیوں نہیں؟ اور اگر پرویز الٰہی اچھے وزیرِ اعلٰی ہو سکتے ہیں تو وہ دو ہزار اٹھارہ میں تحریکِ انصاف کی طرف سے وزارتِ اعلٰی کے امیدوار کیوں نہیں تھے؟
بجلی کی بچت جلدی مارکیٹیں بند کروانے سے نہیں بلکہ سرکاری دفاتر، شاہی آفیسرز، وزیروں، مشیروں، جاگیر داروں کے مفت چلنے والے اے سی بند کروانے سے ہو گی اب یہ ملک حکمرانوں کی قربانی مانگتا ہے غریب عوام تو 75 سالوں سے قربانی ہی دیتی آ رہی ہے ۔