@RShahzaddk اور جو غیرتی @Ufone والوں نے مچائی ہوئی ہر مہینے سپر کارڈ پر 100 روپے بڑھا بڑھا کر 1300 پر لے گئے. کوئی پوچھنے والا ہی نہیں. سروس 0 اور کرتوت 100 پر
@RShahzaddk صرف جاز ہی نہیں تمام کمپنیوں کا یہی حال ہے. آج کل ایک اور واردات ڈال رہے پروموشن میسج بھیجتے اگر کوئی بند کرنے کی کمپلین کرتا تو اسے کوڈ دیا جاتا کہ اس پر میسج کرو تو بند ہوں گے، اس کے لیے اپ کا بیلنس ہونا لازمی.
4G
سروس پر فراڈ
سنگنل پر فراڈ
سیلاب متاثرین کے لیے راولپنڈی کمشنر کے آفس میں اجلاس کے باہر کے مناظر ایک غریب قرضوں میں جکڑے ملک کی افسر شاہی کی شان چیک کیججے ملک میں 45فیصد لوگ خط غربت سے نیچے
ڈنمارک بہت امیر ملک ہے اس کی پارلمنٹ کی تصویر باہر سائیکل سٹینڈ ہے سب سائیکل پر آتے جبکہ ڈنمارک ہر پڑھنے والے بچے کو ہزار ڈالر مہینہ وظیفہ دیتا ہے
عوام کا پیسہ عوام پر لگنا چاہیے
حکومت نے ہم ناچیز لوگوں کی آواز پہ 200 یونٹ والی پالیسی 300 یونٹ تک کرنے کا پلان بنایا
وزیر توانائی نے اسمبلی میں کہا یہ پالیسی 300 یونٹ تک نہیں ہو سکتی
اور کل اُس وزیر کو بھی تمغہ امتیاز مل گیا
ایسے قابل وزیر اور حکومت دنیا میں نہیں ہوگی جیسی ہم پہ مسلط ہے
ایک اور سٹور سویڈین کا IKEAہے اکیا دنیا میں 63ممالک میں ہے یورپ بارے کہتے یہاں ایک گھر ایسا نہی جہاں اکیا کی کوئی چیز نا ہو یہ گھر میں موجود ہر چیز بیچتے ہیں اور بے انتہا سستا ہے اس کے سٹور پر جانا فن ہے کبھی ہم بور ہو جائیں اکیا چلے جاتے یہاں ہوم ڈیکوریشن کے آئڈیاز بھی ہوتے ان کے سستے ریستوران بھی یہ ہر چیز باکس میں پیک کرتے جو گاڑی میں آجائے اور ٹریلر بھی مفت دے دیتے ہیں یہ کم آمدن والوں کے لیے ایک جنت لگتا ہے
انڈیا میں اکیا ہے مگر پاکستان میں نہی ہے اس سے بہت روزگار کھلیں گے بہت لوگوں کو سستی چیزیں ملیں گی
ایک مطالبہ یہ بھی بار بار کریں کہ ہر طرح کی مفت بجلی ختم کریں اگر نہی کرتے تو اس کا بل عوام سے مت لیں
دو دو ہزار یونٹ تک مفت بجلی ہے وہ واپڈا جو بجلی چوری نہی روک سکتی اسے اربوں کی مفت بجلی کیوں دیں ؟
@miandawoodadv مفت یونٹ دینے ہی کیوں چاہیے. جو سہولیات عوام کے پاس ہیں وہی ان کو ملنی چاہیے.
You are the cream of nataion والی بکواس ختم ہونی چاہیے
#SlabSystemNahiChalega
یہ بہت ہی اچھی بات کہ نون لیگ کے ایم این اے ایم این اے رانا محمد حیات وزیر بجلی سے یہ سوال کر رہے کہ دو سو ایک یونٹ والا سلیب چھ مہینے رکھنے کا ظلم کیوں کر رہے ؟
حیرت باقی ممبران خاموش اور چیک کریں جاگیردار اویس لغاری کیسے آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے
یکم جولائی سے بینکوں فائلر اور نان فائلر دونوں سے کسی بھی قسم کی ٹرانسیکشن پر ٹیکس لگا دیا اور نان فائلر پر پچاس ہزار نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس بھی لگے گا بینکوں میں پڑے پیسوں پر بھی ود ہولڈنگ کٹتا ہے
لے دے کر حکومت کا سارا زور عام لوگوں پر رنگ برنگے ٹیکس لگانے پر ہے
سرمایہ کار ٹیکس نہی دیتے ہیں
رائٹرز کی دسمبر2024رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پرکیپٹا انکم چار لاکھ ستر ہزار کے قریب ہے جو کہ ماہانہ چالیس ہزار روپے سے کچھ کم بنتی ہے۔ جبکہ تنخواہ دار طبقے کی ماہانہ اوسط تنخواہ ستر اور اسی ہزار کے درمیان ہے۔ ایسے میں ہم انتہائی غریب اور ضرورت مند اسپیکر اور چیرمین سینٹ کو اپنی تنخواہیں ساڑھے اکیس لاکھ روپے ماہانہ کر لینے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ مشورہ یہ ہےبس آپ نے لوگوں کی باتوں پر شرمندہ نہیں ہونا بلکہ خوش ہونا ہے اور کہنا ہے کہ ہم بھارت سے امیر ملک بن گئے ہیں کیونکہ وہاں لوک سبھا کا اسپیکر اس سے آدھی تنخواہ پر یہی کام کرتا ہے۔ (ٹرانسفر ریٹ کے بعد بھی)
اچھا کہتے اپنی حکومت پر تنقید کر رہے ، اپنی ایسے کہتے جیسے وہ ہر وقت غریب عوام کی سہولیات کے لئے کوشاں ہے اپنی انہی کی جن کو مفت یونٹ ملتے یا چھ چھ سو فیصد تنخواہ بڑھتی یا ٹھیکہ ملتے کھابے چلتے
عام آدمی کا تو سب کچومر ہی نکالتے ہیں
نواز شریف - 75 سال
عمران خان ۔ 73 سال
شہباز شریف ۔ 73 سال
آصف زرداری ۔ 70 سال
مولانا فضل الرحمان ۔ 72 سال
عارف علوی ۔ 76 سال
اگر ہائ پریشر حکومتی امور اس عمر میں بخوبی سرانجام دیے جا سکتے ہیں, تو بیچارے سرکاری ملازمین کو کیوں 60 سال کی عمر میں بیکار کر دیا جاتا ہے؟
سستی بجلی عوام کا حق ہے قومی خزانے سے گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے اور اربوں کے اشتہارات اپنی تصاویر کے دینے والوں کا خرچہ عام بندہ کیوں بھرے
اگر کٹ لگانا تو الیٹ کی عیاشی پر لگاؤ غریب کا بل کم کرو
#NoMoreSlabLooting