چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے وزیر ممُلکت برائے سیاحت وصی شاہ کو گلگت بلتستان کی سیاحت کے حوالے سے بریفنگ دی۔
https://t.co/e89PRVdrqe
#PTDC
میڈیکس نرسنگ کالج کے طلباء کا کلینکل سہولت نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، کالجز فیس تو لیتے ہیں لیکن ہسپتالوں کے ساتھ معاہدے نہیں کی
https://t.co/rLVagkSkhO
#dir#wana#mangora#swat
اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
https://t.co/t85EJgtOOv
پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس کی گزشتہ روزPAEI کے وفد جن میں فہد برلاس کنونیئر ایگزبیشن ، امین الرحمن ،شمریز اقبال ای سی ممبر زکے ہمراہ مراکش کے سفیر عزت مآب جناب محمد کرمون سے مراکش سفارت خانے میں ملاقات کیں۔
https://t.co/p6d5EQ6Y1d
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جڑانوالہ واقعات کو ملک میں افراتفری، فساد اور لوگوں کو آپس میں لڑانے کی سازش قرار دیتے ہوئے ملوث افراد کو کڑی اور سرعام سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
https://t.co/NVAG6Zov66
دیر قامی پاثون کے صدر ملک شاہ نسیم یوسفزئی نے تحصیل تیمرگرہ سدو گراونڈمون سون شجرکاری مہم کے موقع پودالگار لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
https://t.co/es9T1XaFZT