دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
آج کا اہم سوال
بچوں کے ساتھ نیوز چینل پر خبریں دیکھ رہا تھا، جہاں کشمیری عوام کو دہشت گرد قرار دے کر ان کی مبینہ کارروائیوں کا ذکر کیا جا رہا تھا۔ اسی دوران میرے بیٹے نے معصومیت سے پوچھا:
بابا! کیا اب پاکستان میں 5 فروری، یومِ کشمیر کی چھٹی نہیں ہوگی؟
@PTIofficial@ImranKhanPTI
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم یوسف عمران خان کے زاتی ڈاکٹر نے, آنگلش میں بھی پیغام جاری کردیا!!
یہ انٹرنیشنل کمیونیٹی کے لیے ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑 یہ آپکی ڈیوٹی ہے!
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.
قائداعظم کی آخری گھڑیاں سانحہ زیارت میں گزر گئیں، ایمبولینس کا پٹرول ختم، گھنٹوں سڑک پر بے یارو مددگار، نہ ہسپتال نہ ایندھن۔ کیا یہ محض حادثہ تھا یا اُس وقت کی حکومت و ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی دانستہ غفلت؟
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
انتہائی خوفناک انکشاف 🛑
اعظم نذر تارڑ کے حلقے میں مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ نے ایک جعلی کیمپ کا وزٹ کیا فوٹو سیشن ہوا ان کے جانے کے بعد مہندی حسن نام می شخص نے اس جعلسازی کو ایکسپوز کیا اور ویڈیو بنائی جس کے بعد اُلٹا اسی پر ہی ایف ائی آر کروا دی گئی۔
افسوس 💔
میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں پولیس والوں نے ہمیں راشن نہیں لینے دیا،راشن تقسیم کرنے والے کو کہا پہلے مریم صفدر کی تصویر لگاؤ پھر راشن تقسیم کرنے کی اجازت دیں گے۔
اقرار کے بعد کیا کریں گی ؟
اگلے پانچ دس سال کی تیاری کے لئے ان خواتین کو صحت مند توانا اور ٹائم ٹیسٹر مردوں کی ضرورت ہے
خواہشمند حضرات اپنی CV آن لائن @iqrarulhassan کو DMبھیج سکتے ہیں
BIG BREAKING 🚨 Pakistan PM insulted at SCO Summit by Host Xi himself.
Desperate Shehbaz Sharif was looking for a handshake with Chinese President Xi Jinping 😅
Xi Jinping simply ignored and walked past Shehbaz Sharif. He was busy with President Putin 😂😂
HUGE embarrassment for Shehbaz Sharif !!