@shami__w@N___Khan بھائی ماکس کی پاپندی بھی ختم ہو گئی ہیں ۔مسجد النبوی الشریف میں فاصلہ ختم کر دیا گیا۔۔ اعلان کر دیا فلائٹ آپریشن کا اب جلد انشاء اللہ کھل جائے گی ☹️ میں سعودی عرب ہی ہوں
بنیادی سوال؛ ویڈیوزکس نےبنائیں؛ کیوں؛ کس نے لیک کیں؛ کیوں؟ بنیادی طریقہ؛ فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ تحقیقات کی جائیں۔اگرconsensual؛private ہو تو الگ معاملہ ہے۔اگرنوکری کاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب توہوناچاہیے۔ویڈیومیں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا 🌴
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم
🌹جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا🌹
صحیح م��لم، ۹۱۲