3 نومبر ہمارے خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا اس قوم کی خاطر گولیاں کھائی ، اللہ پاک نے ہمارے خان صاحب کو بچا لیا اور آج بھی خان صاحب اس قوم کی خاطر قید تنہائی میں ہیں💔
#LetPakistanSeeImranKhan
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
جب ہم چھوٹے تھے کوئی نیا آرمی چیف آتا تھا
تو ہم کہتے تھے کہ اس سے امریکہ بہت ڈرتا ہے
یا اللہ میں معافی کے قابل نہیں ہوں
مجھے معاف کر دیں
#LetPakistanSeeImranKhan
کبھی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور انہیں کھیل سکھانے والا عمران خان آج خود قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے۔ وقت کے ساتھ میدان بدل گئے حالات بدل گئے مگر اس کی زندگی کے یہ یادگار لمحات آج بھی ماضی کی خوبصورت یادوں کا حصہ ہیں۔
#LetPakistanSeeImranKhan
انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے
#LetPakistanSeeImranKhan
یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا
احد خان
:#LetPakistanSeeImranKhan
اوپر سے حکم آیا ہے اللہ کے ہاں یہ نہیں چلے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس ، کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے
#LetPakistanSeeImranKhan
عمران خان کی ستر سالہ بے گناہ بہن کی صحت خرابی کے معاملے پر مذمتیں اور ہمدردی کے چند الفاظ کیوں نہیں؟باقی سب میں بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن آپ لوگوں کی کوئی حد نہیں
#LetPakistanSeeImranKhan
ہر غیر آئینی غیر قانونی جرم کا حصہ بننے والے من افق ڈیزلی گروپ کی حالت دیکھ کہ شعر یاد آ گیا کہ
لگے گی جو آگ جو چمن میں جلے گے سب
گلی میں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
#LetPakistanSeeImranKhan
فیلڈ مارشل سعودیہ کا ایران کے خلاف دفاع کرنے کے لیے سعودیہ سے ڈالر لے کر کھا گیا ، اب دفاع ہو نہیں سکا تو سعودیہ والوں کو لے کر ایرانیوں کی منتیں کرنے ایران پہنچ گیا
#LetPakistanSeeImranKhan
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے دوستو یہ جو مولانا فضل الرحمٰن آج کل اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پر گرج برس رہے ہیں یہ فکس میچ ہے
اپنا تمام تر فوکس عمران خان اور اس کی بہنوں کی رہائی پر رکھیں
#LetPakistanSeeImranKhan
یہ وہ آگ کا طوفان تھا جو غزہ و فلسطین پر برس رہا تھا جسکا رخ ایران نے اپنی جانب موڑ لیا۔
ممکن نہیں کہ ایران میدان میں جیتی گئی جنگ میز پر ہار جائے
#LetPakistanSeeImranKhan
ایرانیوں نے جنگ کے دوران بہت کچھ گنوایا ہے ہزاروں جانیں دی ہیں جن میں بچے بوڑھے جوان سب شامل ہیں۔
امریکہ ایرانیوں کو جنگ میں شکست دینے میں ناکام رہا اور شکست نا کھانا ہی ایران کی جیت ہے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
عمران خان کے دور میں سپریم کورٹ پہ جتھوں کی صورت میں حملہ کرنے والی زرافہ فورس آج اپنے چندے والے مرکز کو بچانے کیلیے کھڑے ہیں🤣😂
#LetPakistanSeeImranKhan
جس رجیم چینج کو ڈیزل دھڑلے سے کہتا تھا کہ امریکا نے نہیں ڈیزل کی سازش نے گرایا ہے آج انھی ڈیزلیوں کی مرکز کو غیر قانونی قرار دے کہ گرانے کی خبر پھیلی ہے ڈیزلی زرافہ فورس کی پھٹی پڑی ہے
#LetPakistanSeeImranKhan