سابق چئرمین پی سی بی رمیز کھل کر سامنے آگئے کمنٹری سے باہر کرکے سلمان بٹ کو کمنٹری میں شامل کرنے پر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میں پوری دنیا میں کمنٹری کرتا ہوں چیرمین پی سی بی رہ چکا ہوں مجھے اس بات پر کوئی افسوس نہیں ہے کہ مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیا مجھے کمنٹری کیلئے پوری دنیا سے آفر آتی ہے میرے لیے کوئی نئی بات نہیں لیکن اپنے ملک کے میچ میں کمنٹری سے باہر کرنے پر دکھ ضرور ہوتا ہے میرا موقف پہلے بھی واضح تھا اب بھی ہے اور آئیندہ بھی رہے گا اس سے آپ مجھے ہٹا نہیں سکتے اس کے پیچھے جو لوگ ہے وہ مجھے بتانے کی ضرورت ہی نہیں ہے وہ سب جانتے ہے مجھے اب بنگلہ دیش افغانستان ٹیسٹ میچ میں کمنٹری کیلئے منتخب کردیا ہے میں دبئی پہنچ گیا ہوں کرکٹ کو کرکٹ ہی رہنے دیا جائے آپ کے بس میں اگر ہوتا تو مجھے دنیا بھر میں کمنٹری سے روک لیتے لیکن یہ آپ کی بس کی بات نہیں ہے آپ زیادہ سے زیادہ مجھے پاکستان کے سیریز میں کمنٹری سے روک سکتے ہے کسی اور ملک کی میچز میں کمنٹری سے
#cricket #pakistancricket #PCB
اگر آپ بھی ہماری طرح دل پر جبر کرکے پرانے دور میں PTV کا رات 9 بجے والا " خبر نامہ" دیکھتے رہے ہیں تو یقیناً اس عظیم نیوز کاسٹر کو پہچان چکے ہوں گے جو کراچی اسٹوڈیو سے خبریں پڑھتے تھے اور بچپن میں ہم نے ان سے PTV کراچی سینٹر میں ملاقات بھی کی ہے جب اوروں کی طرح ہمیں بھی "نیلام گھر" کے پاسز حاصل کرنے کا جنون تھا ۔
یہ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی " بیل باٹم" والا دور یاد آجائے گا، تصویر میں ان کی بیگم صاحبہ بھی ساتھ کھڑی ہیں ۔
ذرا جلدی سے انکا نام بتائیں ❤️😊
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
العجل العجل العجل
اب کے وہ شہسوار بس آیا ہی چاہے ہے
اللہ کا وہ یار بس آیا ہی چاہے ہے
صدیاں تو کٹ گئیں ہیں اب گھڑیاں بھی کاٹ لو
تھا جس کا انتظار بس آیا ہی چاہے ہے
مدت خزاں کی اب تو بہت رہ گئی قلیل
پیغمبر _ بہار بس آیا ہی چاہے ہے
آو نا کریں کیاریوں کو اور لہو رنگ
پھولوں کا وہ نکھار بس آیا ہی چاہے ہے
کوئی کسی سےاپنے خون کا نہ لے خراج
اس خوں کا طلبگار بس آیا ہی چاہے ہے
مجبور ہیں ہم آج تو کیا غم کے یقیں ہے
وہ صاحب و مختار بس آیا ہی چاہے ہے۔۔۔۔۔
خ۔ا۔
پرانے بابے اپنی موٹے شیشوں والی عینک صاف کر لیں اور زرا نیڑے نیڑے آ جائیں ۔۔۔🤣🤣🤣۔
راستہ دیں جی ان کو ۔۔۔ آرام سے ۔۔۔۔۔ آرام سے ۔۔۔
جی جی بیٹھیں ۔۔۔
یہ لیں ۔۔۔ آپ کا کرش ۔۔۔۔ آپ کے ماضی کی حسین یاد ۔۔۔
وہ خوبصورت اداکارہ
جن کی تصویر اگر کسی رسالے اور ڈائجسٹ کے اوپر چھپ جاتی تھی تو چٹے ان پڑھ بندے بھی وہ رسالہ خرید کر گھر لے آتے تھے
اور گھر والوں کو بتاتے تھے کہ گلی میں گرا ہوا تھا میں سوچا اندر کچھ ایسا نا لکھا ہو جس سے بے ادبی نا ہو تو میں رسالہ گھر لے آیا ۔۔۔
اُس وقت اِس حسینہ کی تصاویر اور یادیں وہی کام کرتی تھیں جو آجکل شربت توت سیاہ آپ کے لیے کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
ڈرامہ چاند گرہن سے شہرت کی بلندیوں اور مردوں کے دل کو چھو لینے والی ایک خوبصورت اداکارہ ۔۔۔۔۔
کچھ یاد آیا ۔۔۔۔۔؟؟؟ بابا جی ۔۔۔۔۔۔۔
نام بتا دیں بس
🤔 کاپی