السلام علیکم
صبح بخیر
ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی مصیبت میں نہیں ڈالے گا جس کا تم سامنا نہ کر سکو۔ اگر وہ کسی مشکل میں ڈالتا ہے تو دراصل وہ تمہیں اس کے ذریعے بہت کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد رکھو کہ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے!
میں چاہتی ہوں کہ ایک بار
بس ایک بار
اسے میری ایسی یاد آئے کہ
اس کا دل تڑپ کے قیامت کردے
بس ایک لمحے کے لیے وہ
سب محسوس کرے جو مجھ پر گزرتی ہے 💔
بس ایک بار وہ میری اذیت جی لے🥺
میری ہر تکلیف آسان ہو جائے گی 🥀
تجھ کو سوچوں تو ترے جسم کی خوشبو آئے
میری غزلوں میں علامت کی طرح تو آئے
میں تجھے چھیڑ کے خاموش رہوں سب بولیں
باتوں باتوں میں کوئی ایسا بھی پہلو آئے
✍️ شکیل اعظمی