@SNGPLofficial یہ میرا ریفرنس نمبر ہے 26295242692 ہمارے علاقے میں 22 جون سے گیس نہیں ہے۔ میں نے شکایت درج کروائی دو دن آپ لوگوں کی ٹیم آئی مگر ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا۔ اس پہلے بھی پورا ایک ماہ گیس بند رہی تھی، برائے مہربانی اس مسئلے کو جلد حل کروائیں۔ شکایت کی فوٹو ساتھ لگا رہا ہوں۔
اس کا نام مصعب حسن یوسف ہے یہ ایک اسرائیلی ایجنٹ تھا حماس میں شامل تھا اور مخبریاں کرتا تھا بعد میں حماس چھوڑ کر سامنے آ گیا اب مسلمانوں سے نفرت کی تقرریں کرتا اور کہتا کہ مسلمان امریکہ میں رہنے کے قابل نہی
اسرائیل کے ایسے ایسے ایجنٹ ہوتے پتہ نہی چلتا
ہری پور کی چار سال کی بچی آیت نور والا واقعہ دل چیر دیتا ہے اس میں بہت سے پہلو ہیں سارے مجرم کم عمر انڈر ایج بچے ہیں ایک کی عمر 12 سال ہے ایک مدرسہ میں قرآن حفظ کرتا بچہ ہے آپ کو یاد پنڈی کی ایک بچی کا کیس ہم نے اٹھایا تھا ذہنی معزوور بچی کے ریپ جس میں چار محلے دار ملوث تھے ان میں بھی ایک لڑکا حافظ قرآن تھا پاکستان میں بہت سنجیدہ معاشرتی کوشش کی ضرورت ہے ہمارے بچے محفوظ نہی رہے ہمارے سکول ہمارے مداس ہمارے والدین تربیت میں ناکام ہیں کم سن بچوں سے جنسی زیادتی سارے معاشرے کی مشترکہ کوششوں سے کم ہو گئ یہ صرف شلوار کے نیفے میں گولیوں یا پھانسیوں سے ختم نہی ہو گا یہ بھیانک معاشرتی مسلہ ہے
ٹھوس حقائق اور دلائل کے ساتھ شاید پہلی مرتبہ سہیل وڑائچ صاحب کی جھوٹی اور بغض کی ماری دانشوری کو کسی نے ننگا کر کے ڈی چوک اسلام آباد میں لٹکایا ہے۔۔۔۔👇👇👇👇👇
بہت منطقی سوال اٹھایا @javeednusrat صاحب نے کہ اگر چھوٹے یونٹ ہی مسائل کا حل ہیں تو پھر اسلام آباد سے چھوٹا یونٹ تو کوئی نہیں لیکن اسی اسلام آباد کے ہسپتال میں 14 بچوں کی جان چلی گئی !
🚨🚨سی ڈی اے کہاں ہے کیا کسی بڑے حادثہ کا انتظار ہے ؟
اسلام آباد کے کچنار پارک (I-8) میں آوارہ کتوں کے جھنڈ شہریوں اور خاص طور پر معصوم بچوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔اور انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ MCI کی آفیشل ڈاگ ہیلپ لائن 1334 مکمل طور پر بند پڑی ہے اور کال ملنے پر "Number Unreachable" آتا ہے۔
ملک بھر میں ریبیز ویکسین کی شدید قلت ہے کل کو کسی چھوٹے بچے کو یہ کتے کاٹ کھائیں گے پھر ایکشن ہو گا ان کتوں کو کسی ڈاگ شیلٹر یا شہر سے باہر کہیں چھوڑ دیں
🌧️ اہم اطلاع — عام تعطیل
راولپنڈی شہر میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر، راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ٹویوٹا GAB 234 نمبری کو جسے ایک بگڑا نوابزادہ چلا رہا تھا۔ اوورسپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہو کر سواں روڈ G/10-4 کے گھر کے دروازے میں ٹھوک دی جس سے گھر کی دیوار بجلی کے میٹر اور گیٹ کو نقصان پہنچا جبکہ سرکاری گاڑی بھی تہس نہس ہو گئی۔اسلام آباد پولیس بتانا پسند کرے گی کہ یہ سرکاری گاڑی کس آفیسر کو الاٹ شدہ ہے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@ICT_Police@CMShehbaz@ccislamabad
اسرائیل اب مغرب میں قابل نفرت بن گیا واشنگٹن میں اسرائیل کے سکیورٹی کے وزیر کو ایک یہودی خاتون نے منہ پر کہا کہ یہاں سے دفع ہو جاؤ تم بچوں کے قاتل ایک سور ہو تم نے ہمارا یہودی مذہب بگاڑ دیا ہے تم انسانیت کے قاتل ہو
یورپ کا بچہ بچہ اب اسرائیل سے نفرت کرتا
راولپنڈی میں آج عام تعطیل
راولپنڈی شہر میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر، شہریوں اور طلبہ کی حفاظت کے لیے ضلعی انتظامیہ راولپنڈیکی طرف دے راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراطلاعات عطا تارڑ توجہ فرمائیں...پی ٹی وی میں اندھیرنگری چوپٹ راج کی بہترین مثال... ایک ہی بندے نے اپنے رشتے دار بھرتی کروا رکھے ہیں.
چودھری سلیم کے چند رشتہ داروں کے نام....
1- محمد آصف (بیٹا) - کوآرڈینیٹر، تنخواہ 80,000
تعلیم: انٹرمیڈیٹ
2- ذیشان خالد (بھتیجا) - کوآرڈینیٹر، تنخواہ 70,000
تعلیم: بی اے
3- کاوش (قریبی رشتہ دار/داماد)
کوآرڈینیٹر، تنخواہ 70,000
4- محمد رمضان (بھانجا/بہن کا بیٹا)
ریسرچر، تنخواہ 55,000
تعلیم: ان پڑھ
5- اعجاز ظہیر (بھانجا/بہن کا بیٹا)
اسپاٹ بوائے، ان پڑھ، تنخواہ 55,000
6- مختار احمد (قریبی رشتہ دار)
کوآرڈینیٹر/ریسرچر
تعلیم: درسِ نظامی
تنخواہ 80,000
7- رفاقت (قریبی رشتہ دار)
اسپاٹ بوائے، تنخواہ 36,500
8- محمد زین (قریبی رشتہ دار)
سیکیورٹی اسسٹنٹ
تنخواہ 55,000
*ایمرجنسی اپیل - مریض کے لواحقین درکار ہیں*
ایک نوجوان لڑکا دیر لوئر کا اسلام آباد میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
*نام:* عابد ولد شیراز الحق
*پتہ:* رہائشی لوئر دیر، اوڈیگرام کڈھ
*بھائیوں کے نام:* سعید اور حسین
*موجودہ حالت:* PIMS Hospital اسلام آباد، ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں
*مسئلہ:* ان کو گھر والوں کا نمبر یاد نہیں اور موبائل بھی پاس نہیں ہے
اگر کوئی عابد صاحب کو یا ان کے بھائیوں سعید اور حسین کو جانتا ہو، یا لوئر دیر اوڈیگرام سے تعلق رکھتا ہو تو برائے مہربانی اس میسج کو آگے شیئر کریں تاکہ ان کے گھر والوں سے جلد رابطہ ہو سکے۔
اگر کوئی ان جانتا ہو تو اس نمبر پر رابط کریں'03119464623
حماد احسن صاحب احترام کیساتھ عرض ہے کہ صحافی کا کام ہر غلط کو غلط کہنا ہے۔ ہم مقتدرہ، موجودہ حکومت اور تحریک انصاف جو سب سے مقبول اور طاقتور جماعت ہے اُس پر سوال اُٹھاتے ہیں اور اُٹھاتے رہیں گے، نا کل ڈرے نہ آج ڈرے ہیں اسی لئے ہر طرف سے معتوب ہیں۔ سوال یہ ہے کہ طاقتور گروہوں سے مرعوب ہو کر صحافت کرنا کیا صحافت ہے؟ جہاں صحافیوں کو موجودہ نظام کی مذمت کرنا چاہیے وہیں پی ٹی آئی کے بھگوڑے گروپ کی گالم گلوچ پر خاموشی بھی ایک سوال ضرور ہے۔
راشد نصراللہ کے نظریات، سیاست اور شخصیت سے اختلاف کیا جا سکتا ہےمگر یہ حقیقت نظرانداز نہیں کی جا سکتی کہ وہ جو کام کر رہا ہےاس نے کئی لوگوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔
جب کسی کی باتیں مخصوص حلقوں کو اتنی چبھنے لگیں کہ شور مچ جائےتو سمجھ لیجیے نشانہ درست جگہ پر لگ رہا ہے۔ اختلاف اپنی جگہ لیکن راشد اپنے حصے کی ذمہ داری پوری جرات اور ثابت قدمی سے نبھا رہا ہے۔ شاباش @RashidNasrulah
سی ڈی اے کی جانب سے بھی ایک کوتاہی سامنے آئی ہے سانحہ پمز کے فورا بعد ایک خط منظر عام پر آیا کہ سی ڈی اے نے 10 دسمبر 2025 کو پمز انتظامیہ کو کہا تھا کہ آپ کا فائر سیفٹی کا انتظام درست نہیں ہے۔لیکن سی ڈی اے نے زیادتی یہ کی کہ ان کو جواب میں جو پمز نے خط لکھا تھا وہ انہوں نے نہیں دکھایا جس میں 24 دسمبر کو پمز نے جواب دیا تھا اور ان سے Guidance مانگی تھی کہ بتائیں کیا کیا کرنا ہے جس کا جواب سی ڈی اے نے نہیں دیا۔
شہباز گل نے تو ٹاوٹی میں اپنا باپ بھی بدل دیا تھا، سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہوکر اپنی قوم بھی باجوہ بنادی تھی اور اپنے والد بھی باجوہ صاحب کو بنادیا تھا، پاشا و باجوہ کے لیے ختنہ گری کرنے والے اب ہمیں بتلائیں گے۔