Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, was taken overnight to hospital and returned to prison; his party says family and doctors were not told. Detainees need independent medical access and court orders obeyed. #HumanRights https://t.co/ZboWIaOk1c
کشمیر میں انہوں نے ایک قیامت برپا کی ہوئی ہے 100 سے زیادہ لوگوں کو انہوں نے مار دیا ہے 50 لاکھ کی آبادی کی زندگی پریشانی کا شکار ہے میرے جیسے لوگوں کو ڈاکٹر شہباز گل کو عمران ریاض کو جہاں موقع ملتا ہے کالز کر رہے ہیں میسجز کر رہے ہیں انفارمیشن دینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حد ہے کوئی پاکستان میں سننے والا ہو
معید پیرزادہ
پریس ریلیز، ۱۱ نومبر ۲۰۲۶
عمران احمد خان نیازی کی طبی دیکھ بھال سے متعلق تازہ ترین صورتحال
عمران احمد خان نیازی کو ۱۰ اور ۱۱ نومبر ۲۰۲۶ کی درمیانی شب، اڈیالہ سینٹرل جیل راولپنڈی سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)، اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ اور آنکھوں کے معالج کی ہدایت کے مطابق آنکھ کے جاری علاج کے سلسلے میں مزید طبی کارروائی کی گئی۔
طبی کارروائی سے قبل ان کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا، جس میں آنکھ کا معائنہ بھی شامل تھا۔ ان کے تمام اہم جسمانی اشاریے معمول کے مطابق پائے گئے۔ طبی اعتبار سے ان کی حالت مستحکم تھی اور عمومی جسمانی معائنے میں بھی کوئی غیر معمولی بات سامنے نہیں آئی۔
مریض کی باخبر رضامندی حاصل کرنے اور طبی نگرانی، ضروری احتیاطی تدابیر اور طے شدہ طبی طریقۂ کار اختیار کرنے کے بعد، ماہرینِ امراضِ چشم کی ٹیم نے ان کی آنکھ کے اندر موجود شیشے نما مادے (ویٹریئس) میں اینٹی وی ای جی ایف (Anti-VEGF) انجیکشن لگایا۔
پمز میں قیام کے دوران، طبی کارروائی سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں ان کے اہم جسمانی افعال مستحکم رہے۔
انہیں تقریباً رات ۲ بج کر ۳۰ منٹ پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا، اور مزید دیکھ بھال اور آئندہ طبی معائنے کے لیے ضروری ہدایات فراہم کی گئیں۔
اہم طبی وضاحت
پریس ریلیز میں استعمال ہونے والی اصطلاح Intravitreal Anti-VEGF Injection سے مراد ایسا انجیکشن ہے جو آنکھ کے اندر موجود شیشے نما مادے میں لگایا جاتا ہے۔
یہ علاج عموماً ریٹینا، یعنی آنکھ کے پردۂ بصارت، کی بعض بیماریوں میں استعمال ہوتا ہے، خصوصاً ایسی صورتوں میں جہاں غیر معمولی خون کی نالیوں کی افزائش یا ان سے رطوبت کے اخراج کو روکنا مقصود ہو۔
اہم نکتہ: اس پریس ریلیز میں عمران خان کی آنکھ کی اصل بیماری، اس کی شدت، بینائی کی موجودہ کیفیت یا انجیکشن لگانے کی مخصوص طبی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
اس میں صرف طبی کارروائی، عمومی جسمانی حالت اور ہسپتال سے فارغ کیے جانے کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ لہٰذا اس بیان کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ ان کی بینائی مکمل طور پر ٹھیک ہے یا آنکھ کی بیماری ختم ہو گئی ہے۔
Press Release – 11 November 2026
Medical Care Update (Mr Imran Ahmed Khan Niazi)
Mr Imran Ahmed Khan Niazi was brought from Central Jail Adiyala, Rawalpindi, to the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS), Islamabad, during the intervening night of 10/11 November 2026 for a medical check-up and follow-up eye treatment, as advised by the treating ophthalmologist.
Prior to the procedure, he underwent a medical examination, including ocular assessment.
His vital parameters were found to be normal.
He was clinically stable, and his general physical examination was normal.
After obtaining informed consent and adopting standard monitoring, precautionary measures and clinical protocols, he was administered an intravitreal anti-VEGF injection by the ophthalmology team.
During his stay at PIMS, he remained vitally stable before, during and after the procedure. He was discharged at approximately 0230 hours, with necessary instructions for further care and follow-up.
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
امریکہ میں انتہائی اہم بیٹھک!!
ڈاکٹر معید پیرازہ, ملحقہ اور حیدر مہدی کی گفتگو کو انٹرنیشنل مبصرین ان رہےہیں!!
پاکستانیوں کا مائنڈ سیٹ تبدیل ہوچکا ہے!
آج عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں!
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
ماریو نافل پوری دنیا کو دکھا رہا ہے!!
احد خان کو ایجنسیوں نے بلایا ہے, احد خان کو کہا گیا ہے, ہم عمران خان کی بہنوں سے اپنی بیٹیوں کی ملاقات کرا دیتے, ہم رہا کرنے کو تیار ہیں,
بس وہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے لیے آواز نہ اٹھائیں!!
بہنوں کو اپنے بھائی سے کون الگ کرسکتا ہے؟
آئی ایس آئی نے بلایا اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو بولیں کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دیں، تو انہیں آذاد کردیں گے۔
جھوٹ پر کھڑی حکومت کیسے چل سکتی ہے؟
احد خان جنسی درندوں کو خوف خدا دلاتے ہوئے
میں اس سانحے کا اور اس سے منسلک المیے کا اس سے بہتر احاطہ نہی کر سکتا تھا۔ @akmalkhan میرے پروڈیوسر ہیں۔ ان کے بھی ربیعہ کے ساتھ اتنا ہی رابطہ اور تعلق تھا۔ ربیعہ کے خاوند سے ناچاکی کا سب کو پتہ تھا۔ وہ خاوند کے اپنی سیلون کے سٹاف کے ساتھ جنسی تعلقات جاننے کے بعد خلع لینا چاہتیں تھی۔ کئ ہفتے سہیلی کے گھر رہیں۔ اس بات کا ان کے خاندان، دوستوں اور ہماری پوری ٹیم کو پتہ تھا۔ پولیس کے لیے اس کی معلومات کرنا کوئ مشکل کام نہی۔ مگر اس سے مقدمے کی نوعیت بدل جاتی ہے۔ اکمل نے ہمارے پر پریشرز کا اعلیٰ زکر کیا ہے۔ اس کے لیے شکریہ
🚨"ہم اس معاملے کے گواہ بھی ہیں اور پولیس کو بھی یہ تمام باتیں بتا چکے ہیں۔ ممکن ہے پولیس مزید شواہد بھی اکٹھے کرے۔ میں یہ بات چھپا نہیں رہا کہ ربیعہ اور ان کے شوہر کے تعلقات مثالی نہیں تھے۔
ربیعہ ناراض ہو کر اپنی ایک دوست کے گھر چلی گئی تھیں اور وہیں سے پروگرام کرنے آتی تھیں۔ کئی ہفتوں تک وہ اپنے شوہر کے ساتھ معاملات بہتر کرنے کی کوشش کرتی رہیں، لیکن بات نہیں بنی۔ ان کے خاندان نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا، جس پر وہ بہت رنجیدہ رہتی تھیں۔"
سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
@AmirMateen2
ربیعہ کے بقول انہوں نے احسن کو اپنے سیلون پر خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتے ہوئے پکڑا تھا۔ یہ الفاظ سنسر ہوئے۔ پتہ نہی کیوں۔ میں اور میری ٹیم کو اس کا پتہ تھا اور یہ بات پولیس کو بھی بتائ جا چکی ہے۔
The unannounced arrival of a medical team at Adiala Jail on 8 November 2026 only deepens serious concerns regarding the condition of former Prime Minister Imran Khan.
State authorities and Army Chief General Asim Munir cannot hide behind controlled visits and institutional silence. The public demands full transparency, clear answers, and immediate access to independent medical professionals.
Stop the secrecy. Provide transparent medical access now.
#ShiftKhanToHospitalNow
قاسم خان کا خدشہ 🚨
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے
#ShiftKhanToHospitalNow
ایک بیٹے کی حیثیت سے میں واضح کر دوں: میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ (عظمی خان) کسی ڈیل کے ذریعے رہا ہوں۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو عدالت میں لائیں۔ اگر نہیں ہے تو انہیں رہا کریں۔ آزادی حق ہے، سودے بازی کا ذریعہ نہیں۔ ولی خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@oxwali
The repeated warnings by Imran Khan’s family about the threats to his life under Pakistani dictator Asim Munir underscore the gravity of the situation. The life of a father is at risk. The life of a nation’s leader is at risk. Supporters of justice and democracy around the world must continue to raise their voice.
#FreeImranKhan