دنیا ایک تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس جنگ کی بڑی وجہ نیتن یاہو بنے گا۔ اس جنگ سے بچنا ہے تو 2026 ء میں سب کو مل کر نتین یاہو کو روکنا ہے https://t.co/UBBn5E1nq0
History in the making. Roles changed. Grandson of Pakistan’s first elected Prime Minister @BBhuttoZardari shaking hands with grandson of Pakistan’s 1st military dictator @OmarAyubKhan in the National Assembly where 26th constitutional amendment was passed at 5 am Monday morning.
ملکی تاریخ میں چار فوجی آمر گزرے ہیں۔ پارلیمان کی ایسی توہین اور تحقیر ان چاروں نے مل کر نہیں کی جو آج نون لیگ اور شہید بھٹو کی پیپلز پارٹی اور اتحادیوں نے ��ر دی ہے۔ یہ جس فتح کا جشن منا رہے ہیں، یہ وطنِ عزیز کی پارلیمان کا جنازہ ہے��
https://t.co/GMB4OLKADW
دھونس اور دھاندلی ہمارا قومی مفاد بن چکاہے جب رہنما رہزن بن جائے تو چور اور چوکیدار میں فرق بھی ختم ہو جاتا ہے جب عدالت میں بیٹھا قاضی ضمیر فروش بن جائے تولوگ صرف قاضی کونہیں حاکم وقت کو بھی بددعائیں دیتے ہیں ترمیم تومنظور ہو گئی لیکن نحوست ختم نہیں ہوئی https://t.co/TSCWBvNlW3