Strategic analyst integrating IT, real estate development, and economic insight with political awareness to assess risk and drive informed financial decisions.!
@AthSal01 جب انڈسٹریل ریولیشن آیا پرنٹنگ آئی تو اس وقت پرنٹنگ چھاپہ حرام، پھر جب بجلی آئی تو بجلی بھی حرام، ، ہر چیز ہر ٹیکنالوجی کو اپنانے سے پہلے جس طرح کہ ہم تعلیم میں پیچھے رہ جائیں تو انگلش بھی حرام قرار پائی، ہر چیز ہم لیٹ اڈاپٹ کرتے ہیں.
ایک فلسطینی تباہ حال غزہ میں پاکستانی پرچم لیکر کھڑا پاکستان سے محبت کا اظہار کر رہا ھے
دوسری طرف پاکستان میں ایک نسل ھے جو ہر معاملے پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی ھے
ماسکو اور کابل میں اینٹ کتے کا ویر تھا۔یہ ماسکو ہی تھا جس نے دریائے آمو عبور کرکے افغانستان کی رجیم ایسے تبدیل کی کہ اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔79 سے 89ء تک اٹھارہ سے بیس لاکھ افغانی سرخ ریچھ کی ا س یلغار سے قبرستان آباد کر گئے ان میں صرف بچوں کی تعداد تین لاکھ بتائی جاتی ہے ۔1979ء کی مردم شماری کے مطابق، افغانستان کی کل آبادی کا تقریباً 6.5 فیصد حصہ، اس 9 سالہ جنگ کی بھینٹ چڑھا۔یہ سوویت فضائیہ ہی تھی جس نے افغان دیہاتوں اور کھیتوں میں ایسے بارودی مائنز اور بم گرائے جو دیکھنے میں کھلونے لگتے تھے۔ بچے ان دلفریب کھلونوں کو اٹھانے جاتے کبھی واپس نہ آتے یا وہ اپنے ہاتھ پاؤں ہمیشہ کے لئے گنوا بیٹھتےیا زندگی ۔۔۔سیلانی چاہے گا کہ مارے جانے والے افغان شہریوں کی تعداد آپ کے ذہن میں رہے ۔بھوٹان۔مالٹا ،مالدیپ ،لکسمبرگ جیسے ملکوں کی آبادی جمع کرلی جائے تو بھی وہ ان شہداء سے پیچھے رہتے ہیں ۔ لیکن یہ ماضی تھا آج مئی 2026 میں افغان رجیم روس سے معاہدہ کرتی ہے کہ وہ افغانستان میں موجود سوویت دور کے پرانے ہتھیاروں، ٹینکوں،ہیلی کاپٹروں کی مرمت اور بحالی کرے ۔اس معاہدے پر روسی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگوف اور افغان طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب دستخط کرتے ہیں ۔مسکراتے ہیں ۔مصافحہ کرتے ہیں اورمعاہدے کی دستاویزات کا تبادلہ ہوجاتاہے۔ یہ وہی معاہدہ ہے جس کے بعد ملا یعقوب صاحب نے کابل واپسی کے بعد پاکستان کو مخاطب کرکے کہا تھا کہ
"پاکستان اب دوبارہ افغان سرزمین پر فضائی حملے کرنے کی جرات نہیں کر سکے گا"
لیکن پاکستان نے گذشتہ شب ہی نہ صرف جرت کی بلکہ پکتیا اور پکتیکا میں دہشت گردوں کے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بھی بنایا۔۔۔ اس پر بعد میں آتے ہیں یہاں فوکس یہ رکھئے کہ کیا کسی افغان رہنما ۔کابل حکومت کے موجودہ ذمہ دارنے ملا صاحب کی حکومت کو شرم دلائی ۔۔۔ کسی نے حیاء کرنے کا طعنہ دیا کہ جس روس نے تین لاکھ بچوں کو چھوٹی چھوٹی قبروں میں اتارا ۔تاحیات معذور کیا ۔اٹھارہ لاکھ افغانوں کو شہید کیا ۔ اسی سے معاہدے کر رہے ہو ۔۔۔ کیا کسی مسجد یا منبر سے آواز اٹھی کہ شہداء کے لہو کا سوداکرنے والو تم غدار ہو ۔۔۔
سیلانی نے ایسا کچھ نہیں سنا ۔سرحد پار سے اور نہ پاکستان کی سرحد میں نادرا کا شناختی کارڈ۔پاسپورٹ رکھنے اور پاکستان کی تھالی میں کھا کر تھوکنے والے سے سنا ۔ سب حرام خوروں کے لب ایسے سلے ہوئے ہیں جیسے کسی نے سور کی دم کے بال سے ان کے ہونٹ سی دیئے ہوں۔کسی کو وہ معذور بچے یاد آئے نہ شہداء کی قبریں ،ہاں! پاکستان سے اس دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھے تو خنزیرکی دم کے بالوں سے لگے ٹانکے کھل جاتے ہیں اور جھٹ سے انکی للو چلنے لگتی ہے کہ
’’یہ جو دہشت گرد ہیں یہ بھی تو پاکستان ہی کی پروڈکٹ ہیں ۔۔۔ پاکستان ہی نے انہیں پالا پوسا تھا ناں اب بھگتیں ۔۔۔‘‘
بھئی! کیوں بھگتیں ؟ پاکستان نے ان کا ساتھ دیا ۔ان کی ہر طرح سے مدد کی۔ چھاتی ٹھوک کر کی اور اب ان کی دہشت گردی کی سپورٹ پر اختلاف ہے تو اس کا اظہار بھی سرعام ہے ۔بلا روک ٹوکا ور دو ٹوک ہے۔جب یہ ہمارے ساتھ تھے۔ہمیں عزیز تھے سرآنکھوں پر بٹھاتے تھے اب خلاف ہیں تو خلاف ہیں ،اولاد ناخلف ہوجائے باپ کے منہ کو آئے تو باپ کیا کرتا ہے ؟
عاق کرتا ہے ناں ۔لاتعلقی کا اعلان کرتا ہے ۔توپاکستان بھی یہی کررہا ہےجب کابل اٹھارہ لاکھ افغانوں کے قاتلوں سے ماسکو جا کر ہاتھ ملا سکتا ہے تو ہمارے کھاتے سے لاتعلقی واجب ہے اور’’ مزاج پرسی‘‘ بھی ہاں کسی ایک بے گناہ کو بھی خراش آئے تو دل دکھتا ہے پاکستان کسی سویلین یا بے گناہ کو نشانہ بنانا چاہتا ہے نہ پاکستانی اس پر خوش ہوتے ہیں لیکن کیا کریں کہ اس مسئلے کا حل بھی کابل ہی کے پاس پے وہاں سے سہولت کاری بند ہو تو ہم طورخم ہی نہیں دل کے دروازے بھی کھولنے کو تیار ہیں۔۔۔۔
سیلانی دیکھتا چلاگیا ۔
(Rizwan Akram)
10 جولائی کے بعد جس افغان پاس ویزہ نا ھوا اُسے گرفتار کر لیا جائے گا اُسکے بعد فیصلہ ھو گا کہ انہیں جیلوں میں رکھنا ھے یا افغانستان ڈی پورٹ کرنا ھے
پاکستان کو اب مزید سختی کرنی چاہیے اور ویزے ھی بند کر دینے چاییں یہ ویزوں والا بھی طالبان کے لیے کام کرتے ھوں گے
🚨 اس وقت پورے Middle East میں کوئی ائیر فورس نہ اڑتی 🛫 جب تک پاک فضائیہ اس خطے میں پرواز کرتی ہے تو 💪
پاکستان نے پہلی بار اپنا جلال دنیا کو دیکھایا ہے🇵🇰🔥
پوری دنیا کہہ رہی ہے پاکستان زندہ باد ۔ بلکہ شادیوں میں پاکستان کے جھنڈے لہرائے جارہے ہیں ۔ عربوں میں پاکستان کیلئے اتنی زیادہ عزت اور محبت پہلے کبھی نہیں دیکھنے میں آئی
شکریہ شہباز شریف
شکریہ فیلڈ مارشل عاصم منیر