ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ 15 جون کی علی الصبح عمران خان کو ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں اس بارے میں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔
ہم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہی ادارہ ماضی میں بھی مشکوک دعوے کر چکا ہے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بحال ہو چکی ہے۔ بعد ازاں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
ایک بنیادی سوال اب بھی جواب طلب ہے: عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ہم حکومت کے مؤقف کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں آزاد اور مستند ماہر ڈاکٹروں سے کرایا جائے۔
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ شیخ ادریس رحمہ اللہ شھید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔امین اللہ ان کے قاتلوں کی بچی نست و نابود فرمائے ۔جس ظالموں نے شیخ ادریس کو شھید کیا اللہ ان کو نشان عبرت بناے ۔امین
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
سلمان اکرم راجہ جلد سے جلد استعفی دو تم نے ان بہنوں کے اوپر بکواسیات کی ہیں
جن کو اس ریاست نے سڑکوں پہ گھسیٹا جنہیں مارا وہ پھر بھی ایک قدم پیچھے نہیں ہٹی
اپنے بھائی کے لیے تم نے ان کے بھائی کے لیے کیا کیا اپنی تین سال کی کارکردگی بتاؤ؟؟؟
سہیل آفریدی اگر پنڈی تک نہیں آ سکتا تو کم ازکم اٹک تک تو آ جائے ! علیمہ خان ۔۔۔
انہوں نے اٹک تک بھی نہیں آنا یہ عہدوں کے بھوکے لوگ ہیں انہیں کیا لگے عمران خان سے 💔
راولپنڈی بانی نے سلمان صفدر کو بتایا کہ ایک آنکھ سے دھندلا نظر آرہا ہے،سلمان صفدر نے بتایا کہ ڈاکٹر عارف نے بانی کو کہا کہ آپ کی آنکھ ڈیمیج ہوچکی ہے اس سے زیادہ بہتر نہیں ہوسکتی، علیمہ خان
کیا ہوا؟ میرے لیے آواز اٹھاتے ہوئے ریچ نہیں ملتی، ریٹویٹس نہیں ملتے؛ اسی لیے میری بیماری اور رہائی پر بات کرتے ہوئے موت پڑتی ہے؟
جو لوگ خاموش ہیں سب کو نوٹ کر رہا ہوں 💔