کریم بخش کھوسو کی پولیس کی نااہلی کے باعث افغان پٹھان شہر پہنچ گئے۔جن کو علاقے کے منشیات فروش بڑی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، یہ افغان پٹھان کسی کے ذریعے بسوں اور ٹرکوں کے ذریعے اس شہر میں آئے اور بتایا جا رہا ہے کہ یہ افغان پٹھان ہیں جنہیں پورے ملک سے بے دخل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
In Pakistan Doller rate and Petrol Prices comes down, but no any price of utility item come down, no any check and balance, retailer shops and other business holders pay commission to police, AC office & DC office.