جب تک سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ کے مذاکرات ہو رہے ہیں امریکی حکام کو چاہیے کہ وہ ٹرمپ کو یا تو نیند کی گولیاں کھلا دیں یا پھر اس سے موبائل فون واپس لے لیں انٹرنیٹ بند کر دیں۔
چنگے بھلے مذاکرات چل رہے تھے مگر ٹرمپ نے ٹویٹ کھڑکا کر کام پھر خراب کر دیا ہے اب ایرانی وفد وقفے کے بعد واپس نہیں آ رہا وہ ٹرمپ کی دھمکیوں والی ٹویٹ پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔
@SabirMehmood26 ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ پرانی عادت ہے کہ جب بھی دنیا کے سنجیدہ ترین سفارت کار مہینوں کی محنت کے بعد کسی امن معاہدے کے قریب پہنچتے ہیں، وہ رات گئے ایک ٹویٹ کھڑکا کر پورے کھیل کا پتا ہی الٹ دیتے ہیں۔
دل دہلا دینے والی ویڈیو 💔
اسرائیلی عقوبت خانوں میں کرنٹ لگا کر فلسطینی بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے یہ بچہ روز محشر ہم مسلمانوں کا گریبان پکڑے گا کہ
میرے اوپر ظلم پر آواز کیوں نہیں اٹھائی؟
مجھے ان ظالموں سے کیوں نہیں بچایا؟
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
China congratulates brotherly Pakistan on its National Day. Our iron-clad friendship and shared future remain stronger than ever. 🇨🇳 🇵🇰
China and Pakistan F..... See more
When leaders choose dialogue over division, cities begin to heal. The return of Mustafa Kamal and Anis Kaimkhani marked a new chapter of peace and stability for Karachi. #ShukriyaKamalAnis
#2 Trending in Pakistan 🇵🇰
👇
#ShukriyaKamalAnis
When the struggle is for peace and stability, the people respond with respect.
10 years later the acknowledgment is loud and clear.