میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔ کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
عمران خان کے کیس میں لمبی لمبی تاریخیں اور شہری وقاص کی درخواست پر چاروں صوبوں کے آئی جی طلب اٹارنی جنرل اور پتا نہیں کیا کچھ طلب اخے آئینی بحران آ گیا ! جو مرضی کر لو اب جو 27 کو آئے گا وہ نظر آئے گا انشا اللہ
قوم کو پیٹرول کی قیمتوں میں عالمی منڈی اور خطے کے باقی ممالک کے مقابلے میں لگاتار ہوشربا اضافے پر ہائیبرڈ نظام لے روح رواں فیلڈ مارشل کا سچے دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
موجودہ سسٹم کو جنرل سسٹم بولنا چاہیے یہ سسٹم، جس کا کہتے ہیں، کولیپس کر گیا ہے، اس کو سسٹم بھی نہیں کہنا چاہیے بلکہ ”جنرل“ بولنا چاہیے، کیونکہ "کنسٹیٹیوشن آف جنرلز، سپریم کورٹ آف جنرلز، الیکشن کمیشن آف جنرلز اور الیکشن تو ویسے بھی جنرل الیکشن ہوتا ہے۔" سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا، جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا ذمہ دار ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے، یا پھر اس کو لائسنس دے دیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا زمہ دار ہے، اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے یا پھر اس کو لائیسنس دیدیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
"اسٹیبلشمنٹ کو بہرحال ایک بات کا کریڈٹ تو دینا پڑے گا کہ انہوں نے ہماری آنکھوں کے سامنے بہت سے بت توڑے ہیں، ان کی اوقات اور قیمت بتائی ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو دانہ نہ ڈالتی، نواز شریف یہ دانہ نہ چگتا، جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا نہ گھونپتا، ایک کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارنے کے باوجود فارم 47 کی شلواریں نہ پہنتا، تو کیا ہم اس دھوکے میں رہتے کہ نواز شریف بڑے جمہوریت پسند، ووٹ کو عزت دو، سول سپریمیسی کا حامی ہے؟ یہ تو بڑا ڈٹا ہوا لیڈر ہے، بڑا باغی ہے، بڑا انقلابی ہے۔ انہوں نے ہمیں دکھایا کہ جسے آپ یہ کہتے ہیں وہ یہ پڑا ہے۔"۔ اسد علی طور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ سمجھتے ہیں کہ پوری کی پوری 25 کروڑ کی قوم بے وقوف ہے۔ اگر قوم بے وقوف ہوتی تو 8 فروری کو وہ آپ کی مرضی کی جگہ ووٹ ڈالتی۔ انہوں نے آپ کے منھ پر ووٹ ڈال کر جوتیاں ماریں۔ اسد طور
@AsadAToor
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
محب وطن ہے وہ جو اندھیرے کمرے میں مقید ہو کر بھی وطن میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے، کیونکہ وہ پاکستان خان ہے۔
اور جن کا سہارا طاغوت ہیں وہ کرسیوں کے ہوتے ہوئے بھی سارے ملک سے باہر بھاگ کر کسی نئے لندن پلان کی تیاری کررہے ہیں۔
یہ فرق ہے طاقت کے حریصوں اور حقیقی آزادی کے مجاھد میں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
میرے لیے آج بڑا سرپرائزنگ تھا جب محسن نقوی صاحب فرما رہے تھے کہ عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔ عوام نے 8 فروری کو فیصلہ سنایا؛ کیا آپ نے اس فیصلے کو قبول کیا تھا ؟ صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہاں کسی طاقتور کا حقیقی احتساب نہیں ہوسکتا۔ صرف عمران خان کے دور میں کرپشن کے خلاف اصل کارروائی ہوئی، پھر سارے سیاستدان مل گئے اور عمران خان کو ہی چلتا کردیا، ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
ڈرٹی ہیری کا زوال اور میڈیا کے یتیم :
سب لوگ ڈرٹی ہیری کے ہٹایۓ جانے پر ہر طرح کا تبصرہ کر رہے ہیں مگر کوئی یہ نہیں بتا رہا میڈیا کا ایک بہت بڑا گروپ انکے آی ایس آی سے نکالے جانے پر کتنا غمزدہ اور ماتمی حالت میں شام غریباں منا رہا ہے - میرے پاس دس لوگوں سے زیادہ کی لسٹ تو ہے مگر ابھی دو چار کے ہی نام بتاتا ہوں کیونکہ وہ بہت آگے نکل گئے تھے اور صحافتی لائن عبور کر گئے تھے جیسے MF ، راوی ، سہروردی ، خاتون غریدہ وغیرہ -
ان دس سے زیادہ فوجی ترجمانوں کا ایک الگ ہی جتھا بن گیا تھا جو ISPR کے شریف صاحب کو بھی گھاس نہیں ڈالتا تھا کیونکہ انکا تعلق براہ راست موت اور زندگی کے آرڈر دینے والے خون خوار جنرل سے ہو گیا تھا - بہت زورآور سمجھتے تھے خود کو یہ صحافی-
انکے میڈیا مالکان کو چاہیے اگر انکےمائی باپ اوپر سے فارغ ہو گئے ہیں تو انکو بھی فارغ کریں اور اپنی ساکھ بحال کریں -
مگر اب بھی انکے پاس وقت ہے - اگر یہ تعلق ختم ہو گیا ہے تو اب کسی اور ڈرٹی ہیری یا جیری کو تلاش نا کریں ، صاف اور دیانت دار صحافت کریں اور کھوی ہوئی عزت واپس لانے کی کوشش کریں -
میڈیا کے بارے میں کچھ اور گزارش اگلی ٹویٹ میں کرونگا اچھا موقع ہے - بہت سے ایسے مشہور نام ہیں جنھیں اپنے ماضی کی غلطیوں کو قبول کر، معافی مانگ کر پرانے داغ دھبے دھونے چاہیئں - عزت بڑھ جاےگی -
عمران خان اور میری میدان میں چند ہی بار ملاقات ہوئی، لیکن ان کے لیے میرے دل میں جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور قائم رہنے والا تھا۔ مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ ایک شخص جو کبھی اپنے کھیل کے عروج پر اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحرک کا منبع تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزتِ نفس کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan #Pakistan