روٹی کپڑا مکان پرانہ ہوا
جاگ پنجابی جاگ تیری پگ کو لگ گئے داغ
پک دھوئے کا کون ؟
ٹرک کی بتی جلتی جا رہی ہے
عام عوام اس کے پیچھے چلتی جا رہی ہے
حقیقت کیا ہے
افسانے میں کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہے
جاننے کیلئے دیکھتے رہیں اور ہمارا ساتھ دیتے رہیں
ایک خبر ایک تبصرہ 👇
#Nawaeburooj