سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
سولر پینل صارفین پر فکسڈ چارجز سراسر ظلم اور ناانصافی ہیں، پہلے ہی ناجائز ٹیکسوں، ناجائز ٹریفک چالانوں، پٹرول، ڈیزل کی لیوی وغیرہ کے ذریعے عوام کی جیب کاٹ کر معیشت چلائی جا رہی ہے، عوام مہنگائی کے ہاتھوں عاجز آ چکی ہے۔ ظلم آخر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے! ڈاکٹر سید آصف کرمانی
#pakistan @KirmaniAsif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
الحمدللہ، سپریم کورٹ میں عمران خان کا حقِ دفاع بحال کروانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ یہ صرف میری اور میری ٹیم کی کامیابی نہیں بلکہ حق کی جیت ہے۔
گزشتہ اڑھائی سال کے دوران یہ پہلا موقع ہے کہ عمران خان کو کسی مقدمے میں ریلیف ملا ہے۔ ہمارا مؤقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ ہر شہری کو منصفانہ ٹرائل اور مکمل حقِ دفاع حاصل ہونا چاہیے۔ اگر عمران خان کے خلاف قائم تمام مقدمات کی سماعت بھی قانون، شواہد اور آئینی تقاضوں کے مطابق ہو تو یہ تمام مقدمات چند دنوں میں اپنے منطقی انجام کو پہنچ سکتے ہیں۔
قانون کی حکمرانی اور انصاف کے یکساں اصول ہی کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں۔
عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے لیکر اب تک تین ہزار سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جان سے جا چکے ، صرف مئی کے مہینے میں پانچ چھ درجن دہشتگردی کے واقعات ہوئے ، بلوچستان میں ریاستی رٹ ختم ہوچکی ہے ، بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنائے جارہا ہے۔
اس شرمناک صورتحال میں کشمیریوں کو پاک فوج کے فضائل گنوانے والوں کو تھوڑی سی شرم آنی چاہیے۔
شاہد آفریدی اغواء کاری ملوث!!
محسود قبائل کے مشران جمرود آئے ہوئے ہیں, تاکہ شاہد آفریدی کے قبیلے کو شکوہ کرسکے!!
شاہد آفریدی نے ایجنسیوں کے زریعے بندہ اغواء کیا ہؤا ہے!!
یہ سماء نیوز کی ایک پرانی خبر ہے جب حویلیاں میں پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہوا تھا جس میں جنید جمشید سمیت 47 افراد خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ اس خبر پر پاکستان کے نام نہاد میڈیا نے کیا لکھا تھا "حویلیاں طیارہ حادثہ، جنید جمشید سمیت 47 مسافر جـاں بحق"
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو تو لوگ جـاں بحق اور اگر کوئی فوجی طیارہ یا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو تو فوجی شہید۔
کیا فوجی سویلینز سے کوئی افضل مخلوق ہیں یا یہ درجہ بندی بـلڈی سویلینز کو اوقات دکھانے کے لئے بنائی گئی ہے؟
8 جون کو لکھا تھا کہ میرے شہر کوٹلی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر گولیاں ماری گئی سی سی یو کے شیشے توڑے گئے آج فوٹیج بھی آ گئی ہسپتالوں پر دُشمن بھی فائرنگ نہیں کرتا یہ ظلم عظیم ہے
“ پاکستان میں ایک قطرہ پانی بھی نہیں جائے گا ، ایسا ضرور پورا ہو جائے گا اور یہ اقدامات وزیرِ اعظم نریندر مودی کی "ہدایات" کے تحت کیے جا رہے ہیں۔” بھارتی وزیرِ آبی وسائل سی آر پاٹل کا بیان . ویڈیو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سردار امان کشمیری کا بھرپور مزاحمت کا اعلان
راولاکوٹ ہمارا شہر ہے ہم اس شہر میں ہر صورت داخل ہوں گے اور اگر کسی نے کم پر حملہ کیا تو بس بہت ہو گیا پھر کوئی بھی اپنی ٹانگوں پر واپس نہیں جائے گا ہم انکو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یہ وطن ہمارا ہے ۔ امان کشمیری
ہیٹ لسٹ پہ ہے موسٹ وانٹڈ ہے لیکن مرد کا بچہ ہے عوام میں کھڑا ہے عوام کے بیچ کھڑا ہے گولیوں کے سامنے کھڑا ہے عوام میں جینا ہے عوام میں مرنا ہے ... وطن یا کفن ...اللہ ایسی قیادت کو ایسے قائدوں کو ایسے لیڈروں کو سلامت رکھے یہ کشمیر کی شناخت کشمیر کی پہچان کشمیر کی جان ہیں ...
”آج ہم آپ کے سامنے انتہائی افسوس کی گھڑی میں پیش ہوئے ہیں، جو کچھ آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے، یہ کبھی پاکستانی تاریخ میں نہیں ہوا۔ آج ہم نے اس ریاست کا خونخوار چہرا آزاد کشمیر کی عوام کو دِکھا دیا ہے۔ گولیاں برسائی گئیں، نہتوں کو شہید کیا گیا ہے۔ پورے مُلک میں بولنے, اس دھرتی پر چلنے کو جُرم قرار دیدیا گیا ہے۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (@salmanAraja)
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
نواز شریف نے جو الیکشن کے دوران ہیلی کاپٹر استعمال کیا،25 لاکھ پائلٹ کی تنخواہ بنتی تھی، میاں صاحب نے70 لاکھ روپے پائلٹ کو ٹپ دی۔ ایسی سوچنے کی بات ہے کہ میاں نواز شریف کے پاس ایسا کون سا سورس آف انکم ہے کہ وہ70 ,70 لاکھ روپے پائلٹس کو ٹپ دے رہے ہیں؟
فرض کیجیے پی ٹی آئی کا رویہ نا درست ہے، تو علاج کیا یہ ہے کہ ملک کو شریف اور زرداری مافیاز کے حوالے کر دیا جائے؟ 27 کروڑ پاکستانیوں کو مستقل طور پر دلدل میں رکھا جائے؟ صرف بجلی گھروں کی مد میں، جنہوں نے ملک کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے؟!ہارون الرشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan