بچپن کا شوق پورا کر رہی ہے ۔
اب اگر کسی نے پوچھا تو کہے گی کہ نہیں نہیں میں تو چور سپاہی کھیل رہی تھی ویسے دیکھا جائے ٹھیک ہے چور آگے اور پولیس پیچھے کھڑی ہے
@OfficialDPRPP عثمان صاحب آپ کے اپنے ادارے کے لوگوں کو ٹریننگ کی ضرورت ہے جو چیز کی آپ کی خود میں کم ہے وہ دوسروں کو کیسے دے سکتے ہیں مگر پھر بھی کوشش تو کیجیئے
ہم عوام کو ٹیکس کے نام پر لوٹ کر تو آپ لوگوں کو تنخواہیں دی جاتی ہیں پلیز ہمارے سامنے ہیرو نہ بنے کام کریں جس کے لیے آپکو رکھا ہے
@OfficialDPRPP وہ کام کریں جس کی تنخواہیں لیتے ہیں ہیرو کس بات کے ہو آپ لوگ تنخواہیں نہیں لیتے آپ لوگوں کی تنخواہیں بند کر دی جائیں بس کھانا اور بچوں کے سکولوں کی فیس دی جائے تو دیکھتے ہیں یہ ہیرو کیا کرتے ہیں ۔ ڈرامے سن لیں آپ کے کسی بندے کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہوتی وہ سیکھائیں انکو
@OfficialDPRPP بس کر دیں عثمان صاحب یہ اتنا پاگل تھا تو آپکو ہی گالی کیوں دی ۔ خود اپنے آپ کو کیوں نہیں مار رہا تھا اپنے آپکو کیوں گالی نہیں دی ۔
کیوں کہ یہ پورے ہوش ہواس میں تھا ۔ لہٰذا ایسی کہانیاں گڑھ کر عوام کو بیوقوف نہ بنائیں ۔ وہ کام کریں جس کو آپکے زمے لگایا گیا ہے
کھا کر قسمیں کر کے دعوے
دلا کر يقیں دغہ کرتے لوگ
پیچھے اپنے دماغ کی امامت کے
اپنی سوچ کو سجدہ کرتے ہیں لوگ
غیروں کو کیا غرض گرانے میں
نوشابہ
قربت میں ہی جفا کرتے ہیں لوگ
نوشابہ شہباز چیمہ