عمران خان کو بیماری کیا ہے! انہیں ڈپریشن ہے۔ تو جب آپکو بہت غلط فہمی ہو کہ میری ایک کال پر پورا پاکستان بند ہوجائے گا اور اسکے بعد لوگ میرے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے اور جب وہ نہ ہو پائے تو پھر depression ہی ہوتا ہے۔ عظمیٰ بخاری
محسن نقوی صاحب پاکستان کرکٹ کا سسٹم مکمل کولیپس کرچکا ہے اور اسکے آپ بلاشرکت غیرے سربراہ ہیں کوئی کولیشن بھی نہیں۔کرکٹ کے نئے صوبے بھی نہیں بن سکتے اور جو کرکٹ کا حال ہوچکا ہے آپ 18 گھنٹے بھی کام کریں تب بھی ناکامی ہوگی اس لیے خدا کے لیے کرکٹ بورڈ کی سربراہی کسی پروفیشنل کو سنبھالنے دیں اس سے پہلے کہ سسٹم مکمل کولیپس ہوجائے۔
"دنیا کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال کی تکمیل قریب ہے، جہاں مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب کی ایئر ایمبولینس سروس، کلینکس آن ویلز اور فیلڈ ہسپتالوں کے ذریعے لاکھوں شہریوں کو ان کی دہلیز پر بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستانی کرکٹ اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے،جب تک محسن نقوی صاحب عاقب جاوید صاحب پی سی بی کی جان نہیں چھوڑیں گے ہماری کرکٹ برباد ہی رہے گی افسوس کا مقام یہ ہے کہ بُری کارکردگی پر بھی یہ لوگ استعفی نہیں دیتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ برباد ہوچکی ہے اس قدر گھٹیا ریکارڈ ہمارا کبھی بھی نہیں تھا
عمران خان نے اسپتال سے میری ویڈیو منگوائی
میں جیل میں تھا تو ڈاکٹر نے مجھے ےکہا کہ عمران خان نے آپکی ویڈیو مانگی ہے کہ واقعی آپریشن ہوا ہے یا نہیں، وہ ویڈیو آج بھی میرے پاس موجود ہے، خواجہ آصف صاحب
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف
مرشدی کی آہ و بکا
مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا
شفا دکھا کے ہمیں تُو پمز لے گیا
ہم نے تو باندھ رکھے تھے شفا کے سبھی خواب
نسخہ مگر سرکار کا کچھ اور ہو گیا
کہتے تھے آنکھ دیکھنے شفا ہی جائیں گے
آنکھیں کھلیں تو راستہ پمز کا ہو گیا
ہم نے کہا کہ مرشد یہ وعدہ تھا شفا
بولے کہ وقت بدلا، ارادہ بدل گیا
گاڑی چلی تو دل میں شفا کی تھی آرزو
موڑ آیا ایک، خواب وہیں دفن ہو گیا
مرشد نے مسکرا کے کہا، فکر مت کرو
ہسپتال جو بھی ہو، علاج تو ہو گیا
ہم نے کہا حضور یہ کیسا ہے انقلاب
منزل شفا تھی، راستہ پمز کا ہو گیا
کاغذ پہ تھا شفا، لبِ مرشد پہ بھی شفا
عملی قدم اٹھا تو پمز ہی رہ گیا
اب پوچھتے ہیں لوگ کہ قصہ تھا اصل کیا
ہم نے کہا کہ وعدہ بھی “نظرِ ثانی” ہو گیا
مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا
شفا دکھا کے ہمیں تُو پمز لے گیا
Rajanpur:
The historic Demis Gate in Jampur, dating back to 1895, has not only been preserved but thoughtfully restored. The initiative combines heritage conservation with modern urban beautification, transforming the landmark and its surroundings into a cleaner, more vibrant, and aesthetically appealing public space.
جو قوم ایسے نمونوں کو دانشور سمجھتی ہے، آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ انکی اپنی ذہنی حالت کیسی ہوگی؟
یہی ہماری آج کی یوتھیا قوم کے حالات ہیں۔
لیکن مسلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خود کو جان بوجھ کر بیوقوف بنانا چاہے تو آپ اسکو عقل نہیں دے سکتے۔
اسی وجہ سے انکو یوتھیا وائرس کہا جاتا ہے۔