کن کتروں کی واردات پکڑی گئی 🚨🚨
یہ بھارتی اکاونٹ براہ راست بھارتی ایجنسی را سے منسلک ہے، آج ٹھیک 7:56pm پر یہ ٹویٹ کرتا ہے کہ راولاکوٹ میں فوج فائرنگ کر رہی ہے۔
ڈیڑھ گھنٹے بعد یہی باتیں 9:16pm پر JAAC کے گروپ میں چلنی شروع ہوجاتی ہیں۔
بیانیہ بھارت بناتا ہے
کن کترے چلاتے ہیں
“President Xi Jinping had prioritized building a community of shared future between China and Pakistan, adding that China would continue working with Pakistan to promote development, advance CPEC 2.0 and strengthen high-quality Belt and Road cooperation”
🇵🇰🇨🇳
https://t.co/3rSrRa9f4e
وطن سے بے لوث محبت کی مختصر کہانی ۔۔۔
سوشل میڈیا پر آج تک اس سے خوبصورت ویڈیو نہیں دیکھی۔ دل بھر آجاتا ہے۔ خون جوش مار لیتا ہے۔ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔ بس دل سے یہ دعا نکلتی کہ ۔ کہ اللہ اس ملک کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔ اس ملک کے دشمنوں کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کا ناکام بنا دیں اور اس جھنڈے کو دنیا اعلی مقام عزت و احترام کے ساتھ عطا فرمائیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰❤️
دانش سکول کے بچے کی دل کو چھو جانے والی باتیں
بلاشبہ دانش سکول شہباز شریف صاحب کا لگایا ہوا وہ پودا ہے جو آج ایک تناور، پھل دار درخت بن چکا ہے اور ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی نوید بن رہا ہے۔
#PMsYouthProgramme#YouthLovesShehbaz
کیونکہ پنجاب کا نوجوان نہ تو کبھی خودکش بمبار بن کر اپنے ہی لوگوں کے بیچ پھٹا ہے اور نہ ہی پنجاب نوجوان دہشتگردی کو جہاد سمجھتا ہے،نہ ہی پنجاب کا نوجوان منشیات فروشی کو حلال سمجھتا ہے اِس لیئے پنجاب کا نوجوان آج الحمدللہ اچھی زندگی گزار رہا ہے آپ لوگ بھی پنجاب کے نوجوان سے سیکھو۔
کارکن کی موت اگر پی ٹی آئی کے بیانیے کو فائدہ پہنچائے تو یہ اس ورکر کو پارٹی پالیسی کے تحت اسے اپنا بیانیہ بنالیتے ہیں لیکن اگر ورکر کی موت پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا رہی ہوتو پارٹی اسے محمد حسین کیطرح disownکرکے انفرادی عمل قرار دے دیتی ہے۔ پی ٹی آئی اسوقت چند یوٹیوبرز اور کچھ باہر بیٹھے لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ وہی پارٹی بیانیہ بناتے ہیں
"جرمنی سے فون آیا کہ ہمارے بچے پڑھ رہے ہیں اور کے پی میں بچے چرسی اور خودکش بمبار بن رہے ہیں!"
نورین نیازی کے اس بیان نے پی ٹی آئی کا اصلی چہرہ ننگا کر دیا ہے۔ 12 سال سے کے پی پر مسلط ٹولے نے بچوں کو کتابوں اور سائنس کے بجائے "عشقِ عمران" کا زہر پلا کر صرف سیاسی ایندھن اور ریاستی دشمن بنایا ہے۔ یہ تبدیلی نہیں، پختونخوا کے بچوں کی
نسل کشی ہے!
@noreen_khanum@Aleema_KhanPK
#PTIExposed #KPEducationCrisis #TabdeeliExposed #SaveKPYouth
راولپنڈی حملہ سانحہ 9 مئی کا تسلسل ہے ۔۔ فورسز پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی کا ایکٹو کارکن اور کے پی ہاوس اسلام آباد میں رہتا تھا، طلال چوہدری کے انکشافات
مال روڈ پر پی ٹی آئ کارکن کی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک نفرت انگیز ذہنیت اور پاکستان دشمنی کا تسلسل ہے، اسکے پیچھے عمران نیازی کی بڑی محنت ہے۔ اور یہی سوچ پی ٹی آئ کے ہر رکن کی ہے اور یہی سوچ ہر اسرائیلی کی ہے
اگر وقت پر تحریک انصاف کو کلعدم قرار دے دیا جاتا تو آج GHQ پر حملہ نہ ہوتا،
اس سے پہلے 9مئی کو بھی فوج پر براہ راست حملہ کیا گیا، آج بھی pti کے دہشتگرد نے ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کر دیا
#BanPTI
محمد حسین کا PTI سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں
سلمان اکرم راجہ ،،
محمد حسین ہمارا کارکن تھا لیکن اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
شفیع جان ،،
حملے کے CCTV فوٹیج دکھائے جائیں
یوتھڑ یوٹیوبرز ،،
واردات کے CCTV فوٹیج عدالت میں پیش کی جاتی ہے نہ کے دو دو ٹکے کے یوٹیوبرز کو دکھائ جاتی ہے
آپ لوگ تو 9 مئ سے بھی مکر گئے تھے اور CCTV فوٹیج مانگ رہیں تھے
جب فوٹیج دکھائی تو انہیں اپنے کارکنان تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
لیکن جب ان میں سے کچھ شرپسندوں کو سزائیں ہوئ تو وختہ ڈال دیا کے ہمارے کارکنان کو سزائیں دیکر PTI کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے 🤨
مطلب تم لوگوں کا کوئ دین ایمان ہی نہیں
ادھر سے اُدھر بھاگتے ہو اُدھر سے ادھر بھاگتے ہو،،،
طلال چوہدری راکڈ ۔۔ شفیع جان شاکڈ
شفیع جان نے اعتراف کرلیا کہ GHQ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد PTI کا سرگرم کارکن تھا ۔ لیکن احسان فراموش نے اپنے کارکن کو ذہنی مریض قرار دے دیا
طلال چوہدری : PTI کا دہشتگرد کیسا ذہنی مریض تھا کہ 9 مئی کی طرح صرف فوج پر حملہ آور ہوا۔ اور اس جگہ حملہ کیا جس کے بارے میں اس کے ذہن میں نفرت پیدا کی گئی تھی۔ اُس ذہنی نے PTI والوں کو نہیں مارا، بلکہ فورسز کے جوانوں پر فائرنگ کی۔ یہ لوگ تو 9 مئی کرنے والوں کو اثاثہ اور اپنا ہیرو قرار دیتے ہیں۔ یہ دہشتگرد تو KP ہاؤس میں رہائش پذیر تھا۔
اصلی بیوقوف ہم لوگ ہیں جو قوم یوتھ کو سادہ عوام سمجھ کر جھوٹ سے منع کرتے ہیں اور بتاتے ہیں پراپیگینڈا ہے۔
70 سال سے لیکر 15 سال والا یوتھیا بھی جانتا ہے وہ جھوٹا ہے لیکن جان کر ایسا کرتے ہیں۔
اگر یہ اتنے سادہ ہوتے تو یوتھیا مخالف مواد کو بھی سچ سمجھتے۔
یہ صرف ایکٹنگ کرتے ہیں
بریکنگ
راولپنڈی میں دہشتگردی کے دوران جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے Pti کارکن محمد حسین کے ساتھ آئے دو کارکن اسلحے سمیت گرفتار ہو چکے ہیں راولپنڈی پہنچنے سے پہلے دہشتگرد محمد حسین اور گرفتار ساتھی لاہور اور اسلام اباد میں Pti کے سرگرم سوشل میڈیا کارکنوں کے پاس ٹھہرے تھے
باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی دہشتگرد کو امریکہ میں بیٹھے پی ٹی آئی کے مفرور قاسم خان سوری اور دیگر نے حملے کے لئے قائل کیا تھا
حملے کے عوض رقم بھی منتقل کی گئی
تحقیقات جاری ہیں جلد اس سلسلے میں امریکہ سے قاسم خان سوری کی گرفتاری کی مانگ کی جائے گی