@PakrailPK اس وقت ملتان سے لاہور موسی پاک 115 پہ سفر کر رہا ہے
جب سے سفر شروع ہوا ہے اے سی بلکل بھی کام نہیں کر رہا
موقع پہ موجود عملہ کو شکایت کرنے پہ کوی کاروائی نہیں ہو رہی
ایسا لگ رہا جیسے تندور میں بیٹھے ہوے ہیں حالانکہ یہ اے سی پارلر ہے
0/100
ٹانک کے ان معصوم چہروں کی شہادت پر خاموش رہنا انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ میں نے وزیرستان میں اپنی آنکھوں سے ریاستی جبر ڈرون حملے اور معصوموں کی جنازے دیکھے ہیں بدقسمتی سے فیصلے ایوانوں میں ہوتے رہے قبرستان ہمارے بستے رہے اس ظلم پر خاموش رہنے والےبھی شریک جرم ہے
"لاکھوں لوگ میرے ساتھ نکلیں گے، صرف اللہ کرے ہمارا کنسنس ڈیولپ ہو ۔ چھ ماہ ہم نے ضائع کر دیے صرف احتجاج حل ہے اور احتجاج کے لیے احتجاج کمیٹی بننی چاہیے۔"
شیر افضل خان مروت
@KlasraRauf لو اب اپ فیض کے گن گانے لگ گے جناب ۔
جس کی کل فراست ہی یہ کہ ترین و علیم خان سے زیادہ و عقلمند ہیں اس کی اپن عقل شریف پہ چاروں قل پڑھ��ے چاہیں
@HibaFawadPk بلکل ٹھیک فرمایا ۔
مشکل انے پہ ہروال دستے میں سے اول اول بھاگنے والوں میں نام اتا ہے اپ کے بھگواڑے خاوند کا۔
سو چھتر بھی کھاے اور سو پیاز بھی ۔
کیرییر الگ تباہ کیا اپنا ۔
کیا چھوٹی سوچ کا بندہ نکلا یہ فواد چوہدری