شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردی�� تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں۔۔🫣🫣🫣🫣🫣
حسین عورت کی سب سے خطرناک طاقت اس کی منطق نہیں، اس کی مسکراہٹ ہوتی ہے… وہ آپ کے دلائل کو نہیں کاٹتی، بس ایک نظر ڈالتی ہے، اور آپ خود اپنے الفاظ پر شک کرنے لگتے ہیں۔ اس کی آواز میں ایسی نرمی ہوتی ہے جو دلیل کو مات دے دیتی ہے۔