پنجاب پولیس اور ایجنسیاں اس ملک کا ناسور بن چکی ہیں۔ کس طرح یہ پولیس والے اس بندے پر پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کر رہے ہیں۔ اور جب یہ لوگوں کو پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کرکے مار دیتے ہیں تو پھر ان کے اہلِ خانہ سے گارنٹیاں مانگتے ہیں کہ آپ نے لکھ کر دینا ہے کہ یہ ایسے ہی مر گیا، پھر ہم باڈی واپس کریں گے۔ عاصم منیر اور نون لیگ کی پارٹنرشپ نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
Everyone plz raise your voice for Imran Khan.
Specially Pakistani Cricketers raise your voice for Imran Khan on international plat forms.
Imran Khan needs Fair Health Treatment.
Shift Imran Khan into Shifa International hospital.
آج میں نے دیکھا، انہوں نے لکھا قاسم گولڈسمتھ۔ ان بچوں کو اپنے نانا کے نام کی ضرورت نہیں ہے، ان کا باپ بہت عظیم انسان ہے۔ نانا کا نام وہ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نہ ہو۔ نورین خان
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
ظلم اور لاقانونیت کی انتہا
تم نے ہماری مخبری کیوں کی ؟
تمہاری یہ اوقات کے تم پولیس کو بتاتے ہو کہ ہم کہاں پہ جوا کھیلتے ہیں ۔
کل رات خان پور میں ایک واقعہ ہوا جس میں ایک مزدور کے گھر بارہ سے چودہ افراد ، جوکے جواء کا اڈا چلاتے تھے ۔
انہوں نے حملہ کردیا اور تصویر میں نظر آنے والی بہن کے دونوں بازو تک ناکارہ کردیئے ۔
وجہ یہ بنی ،کہ علاقے میں نوجوان نسل جوئے میں پڑ رہی تھی ،پولیس نے ریڈ کی کچھ پکڑے گئے کچھ فرار ہوگئے ۔
جس کی وجہ سے جو باقی بااثر تھے انہوں نے ان کے گھر پہ حملہ کردیا
کہ تم ہی ہمیں روکتے تھے اور تم نے ہی ہمارے بارے میں پولیس کو بتایا ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود بستی ترک میں پیش آیا
جس میں بااثر جواریوں عیسی ترک، عباس ، کاشف فلک شیر نے ساتھیوں سے مل کر ان پہ تشدد کیا
ملزمان کے تشدد سے گھر کے چار افراد فیض بخش، عبدالستار، شفیہ بی بی صغراں بی بی شدید زخمی ہوگئے
اہل علاقہ نے انہیں زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا
افسوس اس بات کا ہے کہ پولیس کی آج تو انہوں نے مدد کی لیکن پولیس نے ان کو تحفظ کیوں نہ دیا ۔
آر پی او بہاولپور غازی صلاح الدین سے گزارش ہے کہ اس واقعہ کا نوٹس لیں ان کو انصاف دیں ۔
شئیر کر کے اواز اٹھائیں۔
😪😪😪😪😪
جس کو کسی انسان پر رحم نہیں آتا وہ انسان نہیں درندہ ہے، ایسا درندہ جو انسانوں کیلئے تکلیف کا باعث بنے اس کی جگہ معاشرے میں نہیں کہیں اور ہے۔ اس بچی کو انصاف ملے گا انشااللہ
🚨اپنے بچوں کو محفوظ کرے درندے بہت ہے
کراچی کے نجی فلیٹس میں ابھی ابھی اس درندے کو پکڑ لیا گیا ہے ایک بچے کے ساتھ جنسی زیاتی پر مقامی لوگوں نے خوب سافٹویئر اپڈیٹ کردی ہے
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan