💐اللہ اپنے نیک بندوں کو ہی آزمائشوں کے لئے چنتا ہے لہذا آزماشوں کو سزا مت سمجھیں بلکہ اس کا مقابلہ کریں ہمت ،صبر اور شکر کے ساتھ نا کے بیچارگی کے ساتھ 💐
🌻قرآن کریم پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے رب کریم دلاسہ دے رہا کہ
میں ہوں نا تمھارے ساتھ
🌹قرآن کریم کو زندگی کا حصہ بنا لیجئے
چاہے ایک آیت روزانہ سہی
دیکھے گا زندگی کیسے گلزار ہوتی
💚روزانہ سورہ بقرہ کے پہلے اور آخری رکوع کی تلاوت کو عادت بنا لیجئے
مشکلات آسان ہوجائیں گی۔انشاء اللہ
@zaib_says ھاھا بلکل بھی نہیں
کیونکہ میری اماں اور ساسو ماں بلکل بھی سخت نہیں تھی
ساسو ماں نے بہت سے کام سکھائے جو شادی کے وقت ��ہیں آتے تھے
اماں اور ساسو ماں بہت اسمارٹ تھی کیونکہ ہمیشہ ان لوگوں کو کام کرتے دیکھا
اللہ پاک دونوں کو جنت الفردوس عطا کریں آمین
خواتین موٹاپے کو لے کر اکثر پریشان نظر آتی
اگر آپ جم یا ورزش نہیں کرسکتی
تو
اپنے گھر کے کام خود کرنے کی کوشش کریں
اگر جھاڑو پونچھا نہیں کرسکتی تو گھر میں اور بھی دوسرے بہت سے کام ہوتے وہ کریں
بہت زیادہ دیر بیٹھنا یا لیٹنا ویسے بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوتا
حرکت میں ہی برکت ہے.🌹
ایک مومن کی اس دنیا میں کمائی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اس سے راضی ہوں۔ چنانچہ کبھی تو یہ کمائی نعمتوں پر شکر کرنے سے حاصل ہو جاتی ہے اور کبھی کسی تکلیف یا آزمائش پر صبر کرنے کی بدولت اللہ تعالٰی کی رضا حاصل ہو جاتی ہے۔ ✍️🏻
اندھیرا ہمیشہ اختتام نہیں لاتا،
بعض اوقات یہی خاموش تاریکی
ایک نئی صبح کی بنیاد رکھتی ہے،
جیسے ماں کے وجود کے اندھیرے میں زندگی پہلی سانس لینا سیکھتی ہے۔ ✨🤍
حوصلہ ہارنے/جینے کی امید چھوڑ کر گویا آپ مایوسی اور ناکامی کو گلے لگانے کے لئے تیار ہورہے ہوتے ہیں
اور
اس وقت آپ کے ا��نوں کا ساتھ بہت اہمیت رکھتا ہے
یہ اپنے ہی ہوتے جو آپ کو ڈیپریشن میں جانے سے بچا رہے ہوتے ہیں
آپ کو حوصلہ اور امید دیتے کہ آپ کو ان کے لئے جینا ہے
آگے بڑھنا ہے🌹
مجھے صاف ستھرے گھر اچھے لگتے
گھر کا کچن اور باتھ روم سب سے زیادہ
سات سال پہلے جب کچن بنوایا تھا تو اندازہ نہیں تھا بہت سی چیزوں کا
بنانے والے نے ڈنڈی ماری
اور اب پھر کچن بنوا رہی ہوں اپنی مرضی اور پسند کا
جوب گھر کے ساتھ ایک بہت مشکل ٹاسک ہوتا ہے یہ لیکن
#الحمد_اللہ ہوگیا تقریبا🌹
@Ghalib_says الحمد اللہ ٹھیک ہوں
بس اماں کے انتقال کے بعد سے عجیب سی زندگی ہو گئی
مصروفیت نہیں ہوتی تو شاید ڈیپریشن میں چلی جاتی
لیکن بہن بھائیوں دوست احباب اور سب سے بڑھ کر فل ٹائم جوب کی وجہ سے بچ گئی
ایسے میں کسی سے گلہ نہیں ، کسی کو کوئی طعنہ نہیں کہ پاکستان ہم سب کا ہے یہ کامیابیاں ہم سب کی ہیں ۔ اگر آپ کسی وجہ سے کھل کر پاکستان کی تعریف نہیں کر سکتے تو بیشک نا کیجیے۔ بس اپنی دعاؤں میں یہ وقت یاد رکھیے اور اس کے ہمیشہ قائم رہنے کی دعائیں کیجیے 🇵🇰🕊️
#IslamabadTalks
کچھ لوگ ایسے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں کہ انکی دیدہ دلیری پر حیرت ھوتی ھے کہ چلو کسی دوسرے سے نہیں کم از کم خود سے توسچ بولیں حقیقت مانیں!
انہیں بندوں کا ڈر نہ سہی مگر کم از کم اللّٰہ سے ہی ڈر جائیں
ایسے کیسے لوگ کر لیتے ہیں کیا واقعی ایسے لوگ اللّٰہ، موت اور آخرت سے نہیں ڈرتے؟