جن لوگوں نے ٹوئٹر کا سنہری دور دیکھا ہے(بشمول میرے)انھیں ایکس کا یہ نیا ماحول پسند نہیں آرہا
جس کی وجہ سے ہر پرانا لکھاری یہاں سے کوچ کر رہا ہے
میرے کم آنے کی وجہ بھی یہی سنہری لوگ ہیں جو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے
اب میرا بھی ایکس بننے وقت آ گیا ہے
جس نے انفالو کرنا ہے کر دے
صوبہ خیبرپختونخواہ کی حدود پٹن (قراقرم ہائی وے) مرکزی شاہراہ پچھلے 6 گھنٹے سے بند
ہزاروں کی تعداد میں مسافر ، بچے اور خواتین رات کھلے آسمان تلے سڑک پر گزار نے پر مجبور ، خدانخواستہ کوئی سانحہ رونما ہو،
وجہ عوامی احتجاج بر خلاف لوڈ شیڈنگ
انتظامیہ اور سیاسی قائدین کی نااہلی ، مذاکرات کرنے کوئی بھی موقع پہ موجود نہیں
سنگاپور کی معیشت ٹورازم پہ چلتی جبکہ پاکستان کئی گناہ زیادہ خوبصورت ہے مگر حکومت خیبرپختونخواہ کی نااہلی
نارتھ سے واپسی کے دونوں راستے بند
غیر ملکی سیاح بھی محصور
ملکی بدنامی کا باعث
پی ٹی آئی کی خیبرپختونخواہ بابو سر ٹاپ کھلوانے میں ناکام،
اور اب قراقرم ہائی وے بھی بند