*لوگوں کو دل سے اتارنا بھی سیکھیں۔ ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھوما کرتے۔*
*ٹوٹی ہوئی دوستیاں، مردہ احساس، کمزور رشتے... سب کو دفن کر کے آگے بڑھنا سیکھیں*🌙
آذربائیجان نے حجاب پر پابندی لگادی اور سب سے پہلے اطلاق اسکولوں پر کیا۔ حجابی اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا اور یہی حال طالبات کے ساتھ کیا گیا۔ ابھی پاکستان برا ہے جہاں ہر طرح کی آزادی میسر ہے۔حجاب نہ لینے والوں سے کبھی خطرہ نہیں ہوتا ،اہل یورپ کو سارے خطرات حجاب سے ہیں ۔
ایران کی بے غیرتی کو سمجھنا ہے تو وہ ایک کیس تھا دعا زہرا کا کیسے اُس فیملی نے حرم زدگی دکھائی خود معصوم بنے مال الگ بنایا
اور اِس رافضی میڈیا نے بھی اُن کا ساتھ دیا تھا جیسے اب یہ مردود میڈیا ایران کا ساتھ دے رہا ہے ۔