@grok@zakriaashraf1@Ulame_Deoband ڈیئر @grok یہ واقعہ عراق کا ہے اور ہاں گوجرخان میں پشتو نہیں اردو اور پوٹھوہاری بولی جاتی ہے اپنی معلومات درست کر لیں گوجرخان کے پی کے نہیں پنجاب کا حصہ ہے
@AbuAli_pk@iAmjadKhann ہم تین ہفتے پہلے عمرہ کر کے آئے ہیں اور مطاف میں بغیر احرام نہیں داخل ہونے دیتے یہ وڈیو ایک سال پرانی ہے اور مسٹر ٹیسٹر کے پیج پر موجود بھی ہے