🌺وہ صحابہ کھجور اور جو کی روٹی کھاتے
چٹائیوں پر سوتے اور ان پر آیت نازل ہوئی۔
{ ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئذٍ عَنِ ٱلنَّعِیمِ }
"تم سے ضرور بضرور ایک دن ان نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا۔"
تو آپ کا اور میرا اپنے متعلق کیا خیال ہے؟!!
[سُورَةُ التَّكَاثُرِ: ٨]
🥹
مختصر مگر پر اثر😊
🌺🌺
افطاری سے ایک منٹ پہلے ادھی کجھور نہیں کھا سکتے
اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر دوسروں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا .. ؟
لوگوں کو اذیت نہ دینے کا بھی روزہ رکھا کریں.
😊💞
`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*جب رمضان کا مہینہ🌙 آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں باندھ دیا جاتا ہے۔*
> *[البخاري: ٣٢٧٧]*
رزق میں اضافے اور برکت کی دعا
🥀🥀
اَللّٰهُ لَطِيۡفٌ بِعِبَادِهٖ يَرۡزُقُ مَنۡ يَّشَآءُۚ وَهُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے، وہ جس کو چاہتا ہے، رزق دیتا ہے، اور وہی ہے جو قوّت کا بھی مالک ہے، اِقتدار کا بھی مالک۔
{سورۃ الشوری ۔ ۱۹}
🌺🌺
🌼🌼
*کچھ چیزیں ہمیشہ ناقابل برداشت رہتی ہیں، جیسا کے !*
*اونچی اونچی آواز ۔۔۔*
*منافقت بھرے لہجے میں یقین کا قصیدا پڑھتے ہوئے لوگ .
*ٹھنڈی چائے..*
*آدھی بات*
*احساس سے عاری پتھر دل لوگ:)*
*روح کو زخمی کرنے والے تلخ الفاظ !*
*وقت سے پہلے بدلتے چہرے۔
🥹