Muhammad Zeeshan Ali carries the hopes and dreams of 250 million Pakistanis into space
Prior to boarding the spacecraft, Zeeshan points towards the Pakistan flag and a final Salute 🫡 🇵🇰🇨🇳
Long Live Pakistan China Friendship !
#China#Shenzhou24#ISPR
﷽
القَهَّارُ
سب پر غالب آنے والا
جس کے سامنے کوئی نہیں ٹک سکتا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
القہار وہ ذات ہے کسی کی طاقت اس کے سامنے کچھ نہیں،
اور وہ جب چاہے کسی کو دبا سکتا ہے یا اٹھا سکتا ہے۔
یہ نام الله کی عظمت، طاقت اور کامل اقتدار کو ظاہر کرتا ہے۔
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI@NawazSharifMNS اور جو جیل کے کمرے سےاے سی اتروانے کی بات تو محض گپ شپ کے لئے کی تھی ناں ؟؟ میر صاحب غیر سنجیدگی اور موقع پرستی کی انتہا کر دی آپ نے۔ افسوس صد افسوس!
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ابوبکر صدیق پاکؓ اتنے مطاہر،پاک اور صدیقؓ تھے کہ رسول اللہﷺ کے بچن میں دوست جوانی میں رفیق پھر موت کے بعد جانشین سفر میں ساتھ، امامت کیلئے مصٰلی نماز رسول ﷺ نے حوالے کیا دُنیا میں ساتھ ،قبر میں ساتھ کل حشر میں ساتھ ہوں گے باقیوں کی تو قبریں بھی کسی کو نہیں معلوم جن کا سہارا لیکر صدیق جیسے صدیق ؓکی توہین کی جارہی ہے فرضی قبروں کی پوجا پاٹ ہو رہی ہے عراق میں۔