Former Prime Minister Imran Khan's son, Kasim Khan, speaks about the horrors they faced during their last visit to Pakistan to meet their father. Imran Khan had been shot three times, and due to ongoing threats, the children were kept under extreme protection for fear of harm. Imran Khan has always been a devoted father, meeting his children 7 to 8 times a year for extended periods but now, it’s been over two years since he last saw them.
#FreeImranKhan
Video Link : https://t.co/5P3yl63gQQ
"والد نے ہمیں خاموش رہنے کو کہا لیکن اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں، ہم نے سوچا تھا کہ یہ چند ہفتے کےلئے ہو گا، اب تو 2 سال ہو گئے، اُنہوں نے عمران خان کو دھندلانے کی کوشش کی، یہاں تک کہ 1992 کے ورلڈکپ کی تصاویر کو بھی مٹا دیا، صاحبزادوں کا انٹرویو۔۔!!
#ImranKhan
میں انتشار پسند نہیں ہوں نہ کبھی انتشار پھیلایا، میں نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔
75 سالہ بیمار ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت، رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں 💔
پاکستانی قوم وہ قوم ہے جو لا الہ الا اللہ کی تسبیح کی مانند یک جاں پروئی ہے۔ یہ وہ محب وطن ہیں جو خواہ ملک سے باہر مقیم ہیں یاں ملک میں موجود، تمام تر الزامات کو پسے پشت ڈال کر گراونڈ پر موجود سپاہیوں کی مانند سوشل میڈیا کے ذریعے عالمی سطح پر اپنے ملک کی ثالمیت اور سلامتی کا بیڑا سبنھالے بیٹھے ہیں ۔ یہی وہ اتحاد اور ملک سے محبت کا سبق ہے جو اس قوم نے اپنے لیڈر عمران خان سے سیکھا ہے۔
سوشل میڈیا کی سیسہ پلائی دیوار۔
پاکستان زندہ باد!
#PakistanZindabad
#ReleaseImranKhanNow
ہمیں ڈیجیٹل دہشتگرد کہا جاتا رہا لیکن یہی ڈیجیٹل دہشتگرد تھے جنہوں نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا انڈیا کے خلاف اور پاکستان کا بیانیہ پرموٹ کیا۔
پاکستان زندہ آباد ۔
ایسا لگتا ہے جیسے ملک الموت اس طیارے
پر سوار ہے اور ہر طرف موت رقص کر
رہی ہے کوئی میزائل طیارے کو چُھو نہیں
سکتا ماشاءاللہ محمد و آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہارے محافظ ہوں ❣️
مسئلہ یہ پیدا ہو گیا ہے کہ تین سال سے گیڈروں کی فوج اکٹھی کی جاتی رہی ہے، اب جبکہ قوم کو ایک لیڈر کی للکار کی ضرورت ہے تو نگاہیں صرف اڈیالہ جیل کی جانب ہی جاتی ہیں-
ہم اسے ایسے وقت ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں رکھنے والوں کی نسلوں کو بھی معاف نہیں کریں گے- 😠
#ReleaseImranKhanNOW